چیف جسٹس سے درخواست ہے نسلہ ٹاور کیس کا فیصلہ واپس لیا جائے: مولانا بشیر فاروقی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس سے درخواست ہے نسلہ ٹاور کیس کا فیصلہ واپس لیا جائے: مولانا بشیر فاروقی arynewsurdu naslatower

کراچی: مولانا بشیر فاروقی نے چیف جسٹس سے اپیل کی ہے کہ وہ نسلہ ٹاور کیس کا فیصلہ واپس لے لیں، انھوں نے کہا کہ ثاقب نثار نے بھی اپنا فیصلہ لیا تھا، اس لیے آپ بھی واپس لے لیں۔

پریس کانفرنس سے خطاب میں مولانا بشیر فاروقی نے کہا ہم توہین عدالت نہیں کر رہے ہیں، ہم چیف جسٹس اپیل کر رہے ہیں کہ ہماری فریاد کو سنا جائے، ثاقب نثار نے فیصلہ واپس لے لیا تھا، آپ بھی واپس لے لیں، ٹاور کی تعمیر کی جس نے اجازت دی تھی، اس کو عدالت بلایا جائے۔ ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری نے کہا بینکوں کے ذریعے خرید و فروخت ہوئی ہے، متعلقہ اداروں کے اجازت نامے دیکھ کر فلیٹ خریدے گئے، کیا میں پہلے سپریم کورٹ جاؤں گا کہ میں فلیٹ خرید سکتا ہوں یا نہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL سندھ گورنمنٹ کا بال بال کرپشن میں جھکڑا ہوا ہےCMSindh کو کرپشن پر سزائے موت دی جائے CapitalPunishment4Corruption ImranKhanPTI GovernorRuleInSindh قوم_مانگے_عدالتی_ریفارم ن_لیگ_کی_گندی_سیاست شرم_کرو_بیٹیوں_کوسزادیتےہو چوروں_کو_لٹکاو_عوام_کو_نہیں چوروں_کی_بیٹی_بھی_چور

آباد اور اس میں شامل بلڈرز اس شہر کو برباد کرنے میں SBCA کے برابر کے حصےدار کیونکہ بلڈرز کو بھی جگہ کے صحیح اور غلط ہونے کا معلوم ہوتا ہے اس لئے بلڈرز اور SBCA سے ریکوری کرکے لوگوں کو ادائیگی کرنی چاہئے اور بلڈنگ کوگرانا چاہئے غلط کاموں پر کمپرومائز کر کے کراچی کا یہ حال کردیا ہے

Us ko kuch samajh nahi aa raha

ARYNEWSOFFICIAL بھائی جان اس وقت جب صاہب کی گردن مے سر یا ہے اور ان کی گردن اکڑی ہوئ ہے جس کی وجہ سے وہ جھک نہی سکتے.

عقل کے اندھو خدا سے ڈرو ،،، جس نے غلطی کی ہے اسے سزا دو ،، بلڈنگ کو قومی تحویل میں لے لو اربوں روپے لگے ہیں گرانے کی کیا تک ہے.. ان متاثرین کو عدالت کی بجائے آرمی چیف صاحب سے اس کیس میں مداخلت کی اپیل کرنی چاہئیے .. آرمی چیف ہی اب اخری امید ہیں جو ان ججوں کو لگام دے سکتے ہیں

بالکل متفق۔ جس آفیسر نے تعمیر کی اجازت دی پہلے اسے لٹکائیں پھر متاثرین کو معاوضہ دیں اور پھر گرائیں ٹاور کو

SALMAN IQBAL SAHEB BUILDING SE BEGHAR HOOYE LOGON KO LAGUNA TOWER MEIN FREE APARTMENTS DEYN DEYN AAP KE TO KAI BUSINESS HAIN

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس نے امیر جماعت اسلامی کراچی نعیم الرحمن کو جھاڑ پلادی - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا کمشنر کراچی کو ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور منہدم کر کے رپورٹ جمع کرانے کا حکم 😂😂 یہ جج زمین پر خدا بننے کی کوشش کر رہے ہیں Sch ko jhar kuch nae kehti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کوجھاڑپلادیچیف جسٹس نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کوجھاڑپلادی arynewsurdu naslatower cheifjustice supremecourt hafiznaeem karachi Lolx..... Ho gayee tassalli Self made representatives of Islam کیسی جھاڑ.. ؟ عوام کے حق کی بات کرنے کے لئیے اگر گھٹیا سے جج کے سامنے بات کرنے کی جرأت کرنا جھاڑ پلانا ہے تو یہ جھاڑ حافظ صاحب کا کچھ نہی بگاڑ سکتی..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بیشتر بلیک اکانومی چل رہی ہے، کالا پیسہ زیادہ ہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوملک کی معیشت ڈیڈ اسٹاک پر پہنچ چکی، چیف جسٹس عدلیہ میں بھی کالی بھیڑیں اور کالے بکرے ہیں انکو بھی لگام ڈالو۔ ہماری سانسیں بلیک منی سے چل رہی ہیں 😝 عدلیہ کی مہربانی سے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو آڈیو کا جواب دینا چاہئے۔ڈی این اےسلیم بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز شریف کی مختلف چینلز کو اشتہار نہ دینے کی آڈیو سے متعلق مسلم لیگ ن کا موقف سامنے آچکا ہے کہ یہ پارٹی فنڈز کے اشتہارات کا ذکر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ریٹائرڈ آدمی سے متعلق بات کرنے سے توہین عدالت نہیں ہو تیچاہے وہ سابق چیف جسٹس ہی کیوں نہ ہوچیف جسسٹس اطہر من اللہ کا دو ٹو ک اعلانریٹاءر ڈ آدمی سے متعلق بات کرنے سے توہین عدالت نہیں ہو تی،چاہے وہ سابق چیف جسٹس ہی کیوں نہ ہو،چیف جسسٹس اطہر من اللہ کا دو ٹو ک اعلان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان کے عوام کی حمایت سے صوبے میں استحکام آیا، آرمی چیفبلوچستان کے عوام کی حمایت سے صوبے میں استحکام آیا، آرمی چیف ARYNewsUrdu بلاشبہ عوام کی حمایت کے بغیر تبدیلی ممکن نہیں ہوا کرتی۔ محمد قاسم نے بہت سارے خواب دیکھے ہیں کہ اسلام اور مسلم امہ ایک بار پھر کس طرح اٹھ کھڑے ہوں گی۔ یہ کیسے ہوگا ، اور وہاں جانے کے لئے کیا کرنے کی ضرورت ہے؟ ڈیوائن ڈریم ڈاٹ کام پر مزید معلومات حاصل کریں یا ’محمد قاسم ڈریمز‘ آن لائن تلاش کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »