کراچی: نومولود بچے کو زندہ جلانے کی کوشش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: نومولود بچے کو زندہ جلانے کی کوشش مزید پڑھیں: arynewsurdu karachi

کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نومولود بچے کو زندہ جلانے کی کوشش کی گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ بچہ آدھے سے زیادہ جل چکا ہے، اسپتال میں بچے کی جان بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد بچے کو پھینک کر فرار ہوئے، نومولود بچہ آدھے سے زیادہ جل چکا ہے، اسے فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال میں بچے کی جان بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ بچے کو زندہ جلانے کا واقعہ افسوسناک ہے، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کو عبرت ناک سزا دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah khair kre

جس نے یا جنہوں نے یہ ظالمانہ حرکت کی ہے ان بدبختوں اور ولد الحرام / ولد الحراموں کے ساتھ یہی سلوک کرنا چاہیئے جو انہوں نے معصوم نو مولود کے ساتھ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے خاندان نے اپنے والد کی ہیلن سے دوسری شادی کی مخالفت کی تھیسلمان خان کے والد سلیم خان نے پہلی شادی 1964 میں سوشیلا چارک (سلمیٰ خان) سے کی تھی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نورمقدم کیس،عصمت آدم کی مکمل فوٹیج کی فراہمی کی درخواست خارجنورمقدم قتل کیس میں شریک ملزمہ عصمت آدم کی واقعے کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج کی فراہمی کی درخواست عدالت نے خارج کردی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شاہد خان آفریدی کی کوئٹہ گلیڈیٹر کی نمائندگی کی تردید - ایکسپریس اردواگلی لیگ میں کس فرنچائز کی نمائندگی کروں گا، اس کا خود مجھے بھی پتہ نہیں، شاہد خان آفریدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کی آڈیوپیغامات کی رفتاربڑھانے کےفیچر کی ٹیسٹنگواٹس ایپ نےآڈیو پیغامات کی رفتار میں اضافے کے فیچر کومتعارف کرنے کی ٹیسٹنگ شروع کردی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شاہد خان آفریدی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کی تردید - ایکسپریس اردواگلی لیگ میں کس فرنچائز کی نمائندگی کروں گا، اس کا خود مجھے بھی پتہ نہیں، شاہد خان آفریدی ان کو کپتان نہیں بنایا تو انکار کردیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمت IIOJK IndianCrimes IndianTerrorism KashmirBleeds KAshmiriLivesMatter ForeignOffice ForeignOfficePk GovtofPakistan KCPak4 MoIB_Official PMOIndia adgpi narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »