نورمقدم کیس،عصمت آدم کی مکمل فوٹیج کی فراہمی کی درخواست خارج

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 99 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نورمقدم قتل کیس میں شریک ملزمہ عصمت آدم کی واقعے کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج کی فراہمی کی درخواست عدالت نے خارج کردی ہے SamaaTV

Posted: Nov 25, 2021 | Last Updated: 17 mins ago

درخواست گزارنے موقف اختیار کیا کہ ظاہر جعفر نے 9 ایم ایم پستول سے فائرکرنے کی کوشش کی لیکن گولی نہیں چلی۔درخواست گزار نے مزید بتایا کہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے تھراپی ورکس کے ساتھ کام کررہا ہوں اورتھراپی ورکس میں نشے کے عادی اورنفسیاتی مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔ ایڈشنل سیشن جج عطا ربانی کی عدالت میں ملزم نے زوردار آواز میں جج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ مجھے سن رہے ہیں،میرا راضی نامہ کروادیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے2 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کی ہدایت کررکھی ہے۔کیس کی مزید سماعت 17 نومبرتک ملتوی کردی گئی۔نو نومبر بروز منگل کو ڈسٹرکٹ کورٹ میں اسلام آباد پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ جمع کروائی۔ ریکارڈنگ کا وقت پاکستان کے معیاری وقت سے 35 منٹ آگے تھا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نور مقدم 18 جولائی کو رات 10 بج کر 18 منٹ پر فون سنتے ہوئے ملزم کے...

چار نومبر کو مارگلہ پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ انجم مقصود کے سامنے ظاہر جعفر کو پیش کیا جنھوں نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تین نومبر کو نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کےخلاف نیا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ظاہر جعفر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں مقدمہ انسپکٹر غلام مصطفٰی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر میں درج ہے کہ ملزم نے 3 نومبر کو عدالت میں پولیس افسر پر حملہ کیا اور گالم گلوچ کی۔ ظاہر جعفر نےعدالتی حکم کے باوجود باہر جانے سےانکارکیا۔ مقدمے کے متن میں یہ بھی درج ہے...

اکیس اکتوبر کواسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کرنے کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے گواہان کے بیانات کی نقول فراہم کرنے کی درخواست منظورکرلی۔ جسٹس عامر فاروق نے ملزمان کے شواہد فراہمی کی درخواستیں نمٹا دیں اورملزمان کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ اس پرعدالت نے ریمارکس دئیے کہ عدالتی بیان میں تو درخواست گزار نے خود کہا کہ مجھے مالی نے بتایا تھا۔شوکت مقدم کے وکیل کی جانب سے چارج فریم کی کاپی عدالت کو فراہم کی گئی۔بائیس اکتوبر کو نورمقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکرجعفر نے فردِ جرم کے خلاف درخواست واپس لے لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ ملزم ذاکرجعفرکے وکیل راجا رضوان عباسی نے درخواست واپس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی علیحدگی کی خبروں کی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا ردعمل بھی آگیاممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے علیحدگی کی خبروں کے بعد بھارتی اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی اور داماد نِک جونس کی طلاق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2025کا ورلڈ کپ پاکستان میں ہی ہوگا ۔۔۔آئی سی سی کی پھر یقین دہانی2025 کی چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی آئی سی سی ایک بار پھر یقین دہانی کرادی او ورلڈکپ نہیں ۔چیمپن ٹرافی 🏆 ھونی ہے پاکستان میں۔۔۔🖐️🖐️🖐️🖐️جس طرح کا گھٹیا لفافہ چینل اپنے چینل پر دو جعلی خبریں سارا دن دیتا ہیں ۔اسی طرح کی جعلی آور جھوٹی خبریں ٹویٹر پر دینی شروع کردی ہے۔۔۔،🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیمپئنزٹرافی:پاکستان ایونٹ کی میزبانی کااہل ہے،آئی سی سیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے کا کہنا ہے کہ پاکستان بہت برسوں سے آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی سے محروم ہے، اگر ہم پاکستان کو اس کا اہل نہیں سمجھتے تو میزبانی کےلیے منتخب ہی نہیں کرتے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عوام پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں سوئی گیس کی قیمت میں 157 فیصد اضافے کی درخواستاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے سوئی گیس کی اوسط قیمت میں 150 فیصد سے زائد اضافے کی درخواست دے دی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے خاندان نے اپنے والد کی ہیلن سے دوسری شادی کی مخالفت کی تھیسلمان خان کے والد سلیم خان نے پہلی شادی 1964 میں سوشیلا چارک (سلمیٰ خان) سے کی تھی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خان آفریدی کی کوئٹہ گلیڈیٹر کی نمائندگی کی تردید - ایکسپریس اردواگلی لیگ میں کس فرنچائز کی نمائندگی کروں گا، اس کا خود مجھے بھی پتہ نہیں، شاہد خان آفریدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »