شاہد خان آفریدی کی کوئٹہ گلیڈیٹر کی نمائندگی کی تردید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگلی لیگ میں کس فرنچائز کی نمائندگی کروں گا، اس کا خود مجھے بھی پتہ نہیں، شاہد خان آفریدی

سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کوئٹہ گلیڈیٹر کی نمائندگی کی تردید کردی۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ میں اگلی لیگ میں کس فرنچائز کی نمائندگی کروں گا، اس کا خود مجھے بھی پتہ نہیں،ملتان سلطانز ، کوئٹہ گلیڈی ایٹر یا کوئی اور ٹیم ہوگی،معلوم نہیں،پی ایس ایل7 میں کھیلنے ابھی کے لیے ٹیم فیصلہ نہیں کیا۔ شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ دونوں فرنچائز کے ذمہ دار مجھ سے پیار کرتے ہیں، واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے اونر ندیم عمر متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ پی ایس ایل کے اگلے سیزن میں شاہد خان آفریدی ان کی فرنچائز کے ساتھ ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی حکومت اور عمران خان کی ناکامی ہے :شاہد خاقان عباسیشاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ مہنگائی حکومت اور عمران خان کی ناکامی ہے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی علیحدگی کی خبروں کی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا ردعمل بھی آگیاممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے علیحدگی کی خبروں کے بعد بھارتی اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی اور داماد نِک جونس کی طلاق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کی شادی..سلمان خان کی عدم شرکت۔۔اہم بات سامنے آ گئیبھارتی اداکار سلمان خان اپنی دوست کترینہ کیف کی شادی میں شرکت نہیں کررہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان کیلئے 5 ارب روپے کی امدادی پیکیج کی منظوریپاکستان کی افغانستان کیلئے 5 ارب روپے کی امدادی پیکیج کی منظوری Pakistan Afghanistan MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI YusufMoeed SMQureshiPTI TeamSMQ shaukat_tarin OfficialDGISPR PakinAfg
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نایاب جانوروں کی درآمد کی اجازت عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے.اسلام آبادہائیکورٹاسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد کی اجازت عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے اور اس سلسلے میں سائنٹیفک اور مینجمنٹ اتھارٹیز کو جائزہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوام پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں سوئی گیس کی قیمت میں 157 فیصد اضافے کی درخواستاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے سوئی گیس کی اوسط قیمت میں 150 فیصد سے زائد اضافے کی درخواست دے دی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »