’اب سے کنٹونمنٹ کی زمینیں دفاعی مقاصد کے علاوہ استعمال نہیں ہوں گی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نسلہ ٹاور کیس: ’مستقبل میں کنٹونمنٹ کی زمینیں دفاعی مقاصد کے علاوہ استعمال نہیں ہوں گی‘، سیکریٹری دفاع کا سپریم کورٹ میں بیان

چیف جسٹس گلزار احمد نے سیکریٹری ڈیفنس، اٹارنی جنرل آف پاکستان، ایڈووکیٹ جنرل سندھ، کراچی کے تمام کنٹومنٹ بورڈز کو ایکٹ کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے اگلی سماعت پر طلب کیا تھا۔

انہوں نے مسرور بیس، فیصل ایئر بیس کے حوالے دیتے ہوئے کہا کہ سینٹرل آرڈیننس ڈپو کی زمین پر کمرشل کامپلیکس بنائے گئے ہیں شادی ہال بنے ہوئے ہیں، سکول بنا لیے، ایئربیس ایک سٹریٹجک جگہ ہے وہاں سوسائٹیز بنادی گئی ہیں۔ کراچی میں شہری حقوق کی تنظیم ’شہری‘ کی کارکن امبر بھائی نے عدالت کو شہر میں دفاعی پلاٹوں، پارکوں اور میدانوں پر مبینہ قبضے کی تفصیلات فراہم کیں اور اللزام لگایا کہ سابق میئر نعمت اللہ خان نے کراچی کی 29 سڑکوں کو کمرشل ایریا میں تبدیل کردیا، ان کا مقصد سرمائے کا حصول تھا جس کی سول سوسائٹی نے مخالفت کی تھی۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ جماعت اسلامی غیر مقبول ہوئی، اس کے بعد ایم کیو ایم آئی اس نے اس کو کاروبار بنالیا، کمرشلائزیشن تو کی گئی لیکن شہری منصوبہ بندی کا خیال نہیں رکھا...

مرتضی وہاب نے عدالت کو بتایا کہ شہر میں سترہ ادارے کام کر رہے ہیں جن میں سے 11 وفاقی ہیں، ان میں تعاون کا فقدان ہے۔ امبر بھائی نے تجویز دی کہ ایک مشترکہ ادارے یا اتھارٹی قائم کی جائے۔ چیف جسٹس نے حکم دیا کہ کورنگی برج کے ساتھ جو غیر قانونی تجاوزات اور عمارتیں بنی ہوئی ہیں انھیں ہٹایا جائے اور وہاں رفاع عامہ کے لیے زمین مختص کی جائے۔ اس کے علاوہ انہوں نے گٹر باغیچہ میں کے ایم سی کوآپریٹو سوسائٹی کی الاٹمنٹ رد کردی اور وہاں زمین پبلک پارک کے لیے مختص کرنے کی ہدایت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah krey iss par amal bhi ho.

اور جو جنرلوں کو زمین بانٹی جاتی ہے اور ججوں کو وہ باپ کا مال ہے کیا اس بوسیدہ نظام سے چہٹکارہ چاہتی عوام اب بہت ہوگیا بس

However defence people have the right to use for commercial purposes not even this they have the right to occupy any area and displace the people of that area and use it in whatever way they want. That's the bitter truth you like it or not.

سينکڑوں شادی ہال ہزاروں پٹرول پمپ لاکھوں گھر کنٹونمنٹ کی زمين پر بناديتے گئے ہيں ہاتھ لگا کے ديکھو چيف صاحب نسلہ ٹاور نہيں ہيں عبرت کا نشان بناديں گے آپ کو

جو اور مقاصد کیلئے استعمال ھوئے ھیں اسکو بھی نیسلے ٹاور جیسے واگزار ھونے چاھئیں اور سپریم کورٹ کو انصاف کے تقاضے پورا کرنے چاھئیں

🕋 سوال یہ ہے سیکرٹری دفاع نظریہ_پاکستان کےبارےمیں اتنے حساس کیوں نہیں؟ آئین پر ایسے حساس اور قانون پسند کیوں نہیں؟ یادرہے قوم_بیدارہے اپنےآئینی وقانونی حق پر اصرار کررہی ہے لہذاتمام اداروں کو آئینی حدود میں رہناچاہیے آئین ہی بالاتر ہےاور مقتدراعلی اللہ کی ذات ہے❤ NaslaTower

That's nice after such an embarrassing situations in the Court's it's really shameful from the force's nice checked from the judge's they'll just cautious in the future even the court is just concerned about the past

آئین و قوانین میں واضح طور پر لکھا ہے کسی بھی کنٹونمنٹ ایریا میں کسی بھی غیر ملکی کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، مگر شاوشے ہمارے ادارے کو دوہری نیشنیلٹی کیساتھ خود بھی رہتے ہیں اور فارنرز انٹرٹینرز سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو بھی اجازت دے رکھی ہوتی ہے۔۔۔ شاید ففتھ جنریشن ہائبرڈ وار۔۔۔

نسلہ ٹاور گرانے والے خود کس قدر گرے ہوئے ہیں

ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab PakistanPMDU

تو مادرچود وان کو یہ سمجھاؤں کہ نا سلہٹ اور کیوں گرا رہے ہیں جب اپنی ماں چدا رہی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں پمپس بندپٹرول آپ کے شہر میں کہاں سے ملے گاتفصیلات منظرعا م پرملک بھر میں پمپس بند،پٹرول آپ کے شہر میں کہاں سے ملے گا،تفصیلات منظرعا م پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان کے عوام کی حمایت سے صوبے میں استحکام آیا، آرمی چیفبلوچستان کے عوام کی حمایت سے صوبے میں استحکام آیا، آرمی چیف ARYNewsUrdu بلاشبہ عوام کی حمایت کے بغیر تبدیلی ممکن نہیں ہوا کرتی۔ محمد قاسم نے بہت سارے خواب دیکھے ہیں کہ اسلام اور مسلم امہ ایک بار پھر کس طرح اٹھ کھڑے ہوں گی۔ یہ کیسے ہوگا ، اور وہاں جانے کے لئے کیا کرنے کی ضرورت ہے؟ ڈیوائن ڈریم ڈاٹ کام پر مزید معلومات حاصل کریں یا ’محمد قاسم ڈریمز‘ آن لائن تلاش کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فضائی آلودگی کے باعث دہلی میں پٹرول سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی لگادی گئیدہلی : سموگ اور فضائی آلودگی کے باعث بھارتی دارالحکومت دہلی میں پٹرول سے چلنے والی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ۔ حکومت کا کہنا ہے کہ صرف ایل این جی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبہ سے زیادتی کے الزام میں سینئر سول جج گرفتار - ایکسپریس اردومقامی جج نے 15 لاکھ روپے رشوت لے کر نوکری دینے کا وعدہ کیا تھا، متاثرہ لڑکی کا بیان محمد فہیم مغل کچھ عرصہ قبل تک میڈیا انڈسٹری سے منسلک تھے۔ بحران آیا تو ایکسپریس گروپ نے نوکری سے نکال دیا۔ چھ ماہ تک رکشہ چلایا۔ چھ بیٹیوں کا باپ مہنگائی کے اس دور میں گھر نہ چلا سکا تو گلے میں پھندا ڈال کر جھول گیا۔ اور چارہ بھی کیا تھا؟ ابھی تھوڑی دیر پہلے لاش ملی ہے۔ لعنت ہے اس جج پر محمد فہیم مغل کچھ عرصہ قبل تک میڈیا انڈسٹری سے منسلک تھے۔ بحران آیا تو ایکسپریس گروپ نے نوکری سے نکال دیا۔ چھ ماہ تک رکشہ چلایا۔ چھ بیٹیوں کا باپ مہنگائی کے اس دور میں گھر نہ چلا سکا تو گلے میں پھندا ڈال کر جھول گیا۔ اور چارہ بھی کیا تھا؟ ابھی تھوڑی دیر پہلے لاش ملی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ٹیکسز میں اضافہ نہیں ہوگا، مشیر خزانہ - ایکسپریس اردوہم نے آئی ایم ایف کو ٹیکسز بڑھانے سے انکار کیا ہے، شوکت ترین Manhoos ... ایک رخ مت دکھائیں جلد بازی میں دوسرا رخ بھیانک ہوتا ہے ان کا آج دوران تقریر ڈالر کہاں پہنچا سٹاک ایکسچینج گیا تھا ناں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبہ سے زیادتی کے الزام میں سینئر سول جج کو گرفتار کرلیا گیاپشاور (ویب ڈیسک) سینئر سول جج جمشید کنڈی کو لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں گرفتار کرلیا گیا، ڈی پی او نے بتایا کہ لڑکی کے بیان پر مقامی جج کے خلاف کے خلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »