آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ٹیکسز میں اضافہ نہیں ہوگا، مشیر خزانہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ کے بعد ٹیکسز میں اضافہ نہیں ہوگا چھوٹ ختم ہوگی، ٹیکسز نہیں بڑھیں گے۔

اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق غلط فہمیاں جنم لے رہی تھیں، افواہیں تھیں لاکرز سیل ہو جائیں گے، ایسا کچھ نہیں ہوگا، آئی ایم ایف معاہدہ کے بعد ٹیکسز میں اضافہ نہیں ہوگا چھوٹ ختم ہوگی، ٹیکسز نہیں بڑھیں گے، ہم نے آئی ایم ایف کو ٹیکسز بڑھانے سے انکار کیا ہے، آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے غلط فہمیاں نہ پھیلائی جائیں۔

مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ کیپٹل مارکیٹ کی بہتری اور اسٹیٹ فنانسنگ کی بہتری ترجیح ہے، ایس ایم ایز سیکٹر کے فروغ کے لیے اقدامات کیے ہیں، جس سے معیشت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے، ایس ایم ایز سیکٹر کا پاکستانی جی ڈی پی میں اہم کردار ہے، جس سے ہماری معیشت کا پہیہ چلتا ہے۔ احساس پروگرام کے تحت ہمارے پاس ڈیٹا اکھٹا ہوچکا ہے، حکومت کو امیرغریب کا پتہ چل گیا ہے، ڈیٹا موجود ہے، ٹیکس کی شرح میں اضافہ اور نئے ٹیکس پیئرز کو سامنےلانا خوش آئند ہے، ہمیں اسٹاک مارکیٹ پر لوگوں کا اعتماد بحال کرنا ہوگا،ماضی کے مقابلے کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 20 فیصد اضافہ ہوا، سرمایہ کاری کے ٹیکس مراعات کو دیکھنا ہوگا، تعمیراتی شعبے کے خلاف نہیں ہوں اس شعبے میں سرمایہ کاری کو بھی دیکھا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک رخ مت دکھائیں جلد بازی میں دوسرا رخ بھیانک ہوتا ہے ان کا آج دوران تقریر ڈالر کہاں پہنچا سٹاک ایکسچینج گیا تھا ناں

Manhoos ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی گئیں، ٹیکسز نہیں بڑھائیں گے'سابق ایم این اے شیخ وقاص اکرم کی مجدد دوراں امیرالمجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کے مزار پرانوار پر حاضری اور جانشین امیرالمجاہدین صاحبزادہ حافظ محمد سعد حسین رضوی حفظہ اللّٰہ سے ملاقات سابق ایم این اے شیخ وقاص اکرم کی مجدد دوراں امیرالمجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کے مزار پرانوار پر حاضری اور جانشین امیرالمجاہدین صاحبزادہ حافظ محمد سعد حسین رضوی حفظہ اللّٰہ سے ملاقات یہ جھوٹا شخص ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روپے پر دباؤ بڑھے تو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روپے پر دباؤ بڑھے تو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے، معیشت ترقی کرے تو درآمدات میں اضافہ اور زرمبادلہ میں کمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر معاشی خود مختاری گروی رکھ دیشہبازشریفاسلام آباد:- مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر معاشی خود مختاری گروی رکھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نادرا نے ایف آئی اے کے بائیو میٹرک ڈیٹا ہیکنگ کے بیان کی تردید کردینادرا نے ایف آئی اے کے بائیو میٹرک ڈیٹا ہیکنگ کے بیان کی تردید کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان نے سابقہ مرکز89 کھولنے کی تیاریاں شروع کردی، ذرائع - ایکسپریس اردو89 مرکز کی بحالی کا حتمی فیصلہ اہم سیکورٹی اداروں کی رائے کی روشنی میں کیاجائے گا، وفاقی ذرائع کیا سین ہے Ommiyar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک ترمیمی بل، آئی ایم ایف نے حکومت کی تمام اہم تجاویز مسترد کر دیں - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف نے بورڈ ممبرز کی تقرری اور سیکریٹری خزانہ کی بورڈ میں شمولیت کا اختیار تسلیم کیا۔ آئی ایم ایف کو شاید پتا نہیں ہے کہ اگر خان صاحب نے ان کا نوٹس لے لیا تو کیا ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »