حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر معاشی خود مختاری گروی رکھ دیشہبازشریف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر معاشی خود مختاری گروی رکھ دی،شہبازشریف president_pmln PTIofficial GovtofPunjabPK Marriyum_A imf_pakistan

دی،اللہ ملک پررحم کرے ۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ یکم دسمبر سے ملک پر مہنگائی کا نیا بم پھینکنے کی تیاری غریبوں پر ظلم ہے، موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر معاشی خود مختاری گروی رکھ دی،ملک میں گیس ہے نہ بجلی، آٹا، چینی، گھی سمیت ہر چیز مہنگی ہوگئی لیکن قرض پھر بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرض تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا لیکن عوام

کو کچھ نہیں ملا، نہ ملک میں کوئی بہتری آئی، یہ پیسہ آخر گیا کہاں ؟ جولائی اکتوبر کے دوران حکومت کے غیرملکی قرض میں 18 فیصد کا ہوشربا اضافہ ہوا، گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران حکومت نے 580 ملیں ڈالر زیادہ قرض لیا، رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں حکومت نے 3.8 ارب ڈالر کے نئے غیرملکی قرض لئے، موجودہ حکومت تو چلی جائے گی لیکن معاشی دلدل سے نکلنا آسان نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر معاشی خود مختاری گروی رکھ دی'یہ گڑھا کھودنے میں سب سے کلیدی کردار اپکا اور آپکے مفرور بھائی کا ہے. نہیں یقین تو منشی ڈار سے پریزینٹیشن لے لیں. امید ہے افاقہ ہو گا.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پٹرول، بجلی مزید مہنگی ہوگی، حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیےعوام تیار رہیں،پٹرول اور بجلی مزید مہنگی ہوگی، حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے مزہ چکھا دیاجملہ کیا ہے کہ سواد آ گیا۔ اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی قوت کو بھی سواد چکھایا جا رہا ہے۔ کچھ ہی روز ہوئے ٹی ایل پی والوں کے سامنے گُھٹنے ٹیکنے پڑے اور اِس بری طرح سے کہ گھٹنوں کا کوئی حال نہیں رہا۔ پڑھیئے ایاز امیر کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسافروں نے پی آئی اے طیارے کو ڈسٹ بِن بنا دیا، تصاویر وائرلمسافروں نے پی آئی اے طیارے کو ڈسٹ بِن بنا دیا، تصاویر وائرل arynewsurdu Shabaash bohat axha Yaar kesi jahil awam hai 😥agar idara pory ikdamat ni kar sakta mosafar khyal kar len
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اجلاس حکومت گرانے کیلئے لانگ مارچ بلدیاتی انتخابات کے بعد ہوگا04:28 PM, 23 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں سٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات پیش کردی گئی ہیں۔ اجلاس میں حکومت کے خاتمے کے تشریح : اگر بلدیاتی انتخابات میں سرخرو ہوۓ تو ٹھیک ہے ورنہ حکومت گرانے کے لیئے( جہاد کرینگے ) مارچ کرینگے 😂 فضل رحمان صاحب اپنی توانائی سمبال کر رکھنا 2023 میں بھی آپ نے (ہم یہ الیکشن نہیں مانتے ) کرنا ہے aliakbar222444 گھنٹہ ہوگا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کونئی حلقہ بندیوں کیلئے حتمی مہلت دے دیکراچی : الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کونئی حلقہ بندیوں کیلئے حتمی مہلت دے دی اور سندھ حکومت سے دو ہفتوں میں ڈیٹا طلب کرلیا۔ Imran Khan’s Self-Interest & Focus on Opposition will lead Pakistan to Destruction. How will Pakistan prepare for the events of the future in its current form and stature? Muhammad Qasim saw this dream in January, which today we see happening in reality.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »