مسافروں نے پی آئی اے طیارے کو ڈسٹ بِن بنا دیا، تصاویر وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسافروں نے پی آئی اے طیارے کو ڈسٹ بِن بنا دیا، تصاویر وائرل arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے چارٹرڈ طیاروں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات پر سوالات اٹھ گئے، برطانیہ جانے والی پروازوں کو مسافروں نے کچرا خانہ بنا دیا۔

جہازوں کی اچھی طرح صفائی میں زیادہ وقت لگنے کے باعث جہازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر معمول بن گئی، سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں ٹوائلیٹ بھی کچرا کنڈی کا منظر پیش کرنے لگا۔ پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ طیارے میں کچرا پھیلنے کے باعث ڈیپ کلیننگ کرانا پڑتی ہے، سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر پرواز پی کے 9785 کی ہیں۔

ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ مذکورہ پرواز اسلام آباد سے لندن روانہ ہوئی تھی، مسافر عمومی طور پر غیرملکی ایئرلائنز پر احتیاط سے کام لیتے ہیں، مسافروں کو چاہیے کہ وہ صفائی ستھرائی کا خیال رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yaar kesi jahil awam hai 😥agar idara pory ikdamat ni kar sakta mosafar khyal kar len

bohat axha

Shabaash

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ نوازدھانی کی اپنی والدہ سے جذباتی گفتگو پی سی بی نے ویڈیو جاری کر دیپی سی بی نے انہیں پلینگ الیون کا حصہ بناننے کی تصدیق کرتےہوئے ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں وہ اپنی والدہ ہ کو میچ کھیلنے کی نوید سناکر دعائیں لے رہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

2025 کی چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں کروانے سے متعلق آئی سی سی نے بڑا اعلان کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) آئی سی سی نے کہا ہے کہ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے دیگر ممالک کو پاکستان میں کھیلنے پر کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کو ٹی ٹوینٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے پر چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ نے پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کو ٹی ٹوینٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیز راجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سیریز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کے سابق چیئرمین احسان مانی نے کتنے پیسے کس جگہ خرچ کیئے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق چیئرمین احسان مانی کے اخراجات کی مکمل تفصیلات جاری کردیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق احسان مانی نے تین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کلبھوشن کیس، پاکستان نے بھارتی کوشش کو ناکام بنا دیا - ایکسپریس اردوپارلیمان سے پاس کردہ ایکٹ میں کیس کا التوا ختم کرنے کی شق شامل کر دی گئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد چودھری نے الیکشن کمیشن میں معافی نامہ جمع کرادیا - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن فواد چوہدری کے معافی نامہ پر فیصلہ جاری کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »