الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کونئی حلقہ بندیوں کیلئے حتمی مہلت دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کو نئی حلقہ بندیوں کیلئے حتمی مہلت دے دی arynewsurdu ECP

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں صوبے میں بلدیاتی الیکشن کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی ، صوبائی الیکشن کمیشن نے تفصیلات عدالت میں جمع کرادی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کو نئی حلقہ بندیوں کیلئے حتمی مہلت دیتے ہوئے کہا 30 نومبر تک دستاویزات کمیشن کے حوالے کی جائیں، یکم دسمبر سے سندھ میں حلقہ بندیاں شروع کردی جائیں گی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت سے 2 ہفتوں میں ڈیٹاطلب کرلیا ہے ، ڈیٹا کی عدم فراہمی کی صورت میں الیکشن کمیشن حلقہ بندیاں کردے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ سماعت میں چیف سیکریٹری سندھ پیش نہیں ہوئے، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پیش ہوئے اور ڈیٹا کی فراہمی کے لئے مہلت طلب کی ، سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کے لئے وقتا فوقتا مہلت طلب کرتی رہی ہے۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ سندھ حکومت کے رویے سے لگتا ہے بلدیاتی الیکشن کرانے میں سنجیدہ نہیں، سندھ میں بلدیاتی اداروں کی مدت 30 اگست 2020 کو ختم ہو گئی تھی، مدت ختم ہونے کے بعد 120 دن میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانا آئین کی خلاف ورزی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imran Khan’s Self-Interest & Focus on Opposition will lead Pakistan to Destruction. How will Pakistan prepare for the events of the future in its current form and stature? Muhammad Qasim saw this dream in January, which today we see happening in reality.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2023 کے انتخابات میں سندھ میں عمران خان کی حکومت ہوگیعمران اسماعیل2023 کے انتخابات میں سندھ میں عمران خان کی حکومت ہوگی،عمران اسماعیل Read News TandoAllahyar HaleemAdilSheikh MoIB_Official PTIofficial ImranIsmailPTI PTI_KHI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں اسکولوں کی تعمیرو فرنیچر خریداری میں مبینہ خوردبرد، نیب تحقیقات شروع - ایکسپریس اردو21 اضلاع میں 25انگلش میڈیم ہائر اور سیکنڈری اسکولوں کی تعمیر اور فرنیچر خریداری میں 7ارب کا مبینہ گھپلا کیا گیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ سندھ کے اعتراض پر وفاق کا جوابوزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے گریڈ 20 کے افسران کی روٹیشن پالیسی و تبادلوں پر اعتراض سامنے آنے کے بعد وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو تحریری جواب بھیج دیا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang CMsindh MuradAliShah FederalGovt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افسران کی تقرری اور تعیناتی، وفاق اور سندھ آمنے سامنےافسران کی تقرری اور تعیناتی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا سندھ حکومت کو خط ARYNewsUrdu بہٹو زندہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہاؤس کے کئی ملازمین جعلی قرار، برطرفی کا حکمسندھ ہاؤس کے کئی ملازمین جعلی قرار، برطرفی کا حکم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مدت پوری کرنا حکومت کا آئینی جمہوری حق ہے گورنر پنجابگورنر پنجاب چوہدری محمدسرو کا کہنا تھا کہ کوئی شک نہیں وزیر اعظم عمران خان جو کہتے ہیں کر کے دکھاتے ہیں ۔اورسیز پاکستانیوں کوووٹ کا حق دینے سے جمہوریت مزید
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »