کراچی، خاتون کے جگر سے 3 کلو کا ٹیومر نکال دیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (DUHS) کراچی کے لیور ٹرانسپلانٹ سرجنز نے ایک 29 سالہ خاتون کے جگر سے تین کلو گرام سے زیادہ وزنی ٹیومر کو کامیابی کے ساتھ نکال لیا ہے تفصیلات جانیے: DailyJang

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر سعید قریشی نے دی نیوز کو بتایا کہ ڈاکٹر جہانزیب حیدر اور ڈاکٹر محمد اقبال کی قیادت میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کے ٹرانسپلانٹ سرجنز کی ٹیم نے 29 سالہ خاتون کے پیٹ سے جگر کا ٹیومر نکال دیاہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اگرچہ مریضہ کینسر کی وجہ سے اپنے جگر کا 70 فیصد حصہ کھو چکی ہیں لیکن ٹیومر نکالنے کے بعد اب وہ ٹھیک ہو رہی ہیں اور امید ہے کہ اس کے بعد وہ نارمل زندگی گزار سکے گی۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ٹرانسپلانٹ سرجن اور اس آپریشن کی سربراہی کرنے والے ڈاکٹر محمد اقبال اس سال اپریل میں ڈاؤ یونیورسٹی میں ڈاکٹر فیصل سعود ڈار کے زیر نگرانی ہونے والے جگر کے آٹو ٹرانسپلانٹ کا حصہ تھے، انہوں نے بتایا کہ 29 سالہ خاتون ایک چھوٹی بچی کی ماں ہے۔ لڑکی انتہائی تکلیف میں تھی کیونکہ ٹیومر اس کے پورے پیٹ میں پھیل چکا تھا جبکہ اس کا 70 فیصد جگر ٹیومر سے متاثر ہو چکا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

justicegulzar,DHA LHR is defying the Supreme Court order dated 01.01.2019, case no.96122-P of 2018. Kindly order DHA and other departments to follow above orders in letter and spirits.11800 effectees suffering for 11 years. Please help us.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے معمر خاتون کے ساتھ عاجزانہ رویے نے لوگوں کے دل جیت لیےThis is not first time he is always like this
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون سے زیادتی کے الزام میں سینئرسول جج گرفتارلوئردیر: خیبر پختونخوا میں پولیس نے خاتون سے زیادتی کے الزام میں سینئرسول جج کو گرفتار کرلیا ،سینئرسول جج کو معطل کردیا۔ How is this possible in Pakistan 🤔 Everything is possible in Pakistan.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر سرفراز بگٹی کا پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانسینیٹر سرفراز بگٹی نے پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سینیٹر سرفراز بگٹی کا پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیبیا: معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی صدارتی انتخاب کے لیے مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئلے کے وسیع و عریض بجلی گھر کے انہدام کے مناظر - BBC News اردوآسٹریلیا میں کوئلے سے چلنے والے ایک بجلی گھر کو اپنی عمر مکمل پوری کر لینے پر منظم انداز میں گرا دیا گیا ہے۔ اس جگہ کے نئے مالکان یہاں پر نئی تعمیرات کرنا چاہتے ہیں مگر اس سے پہلے اُنھیں ہزاروں ٹن ملبہ یہاں سے ہٹانا ہوگا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »