سینیٹر سرفراز بگٹی کا پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ:سینیٹر سرفراز بگٹی نے پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ک

ہ استعفی اپنی نجی مصروفیات کی وجہ سے دے رہا ہوں جبکہ پارٹی کو جس بناء پر بنایا گیا تھا وہ مقصد پورا نہیں ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کی مجموعی کارکردگی سے بھی مایوس ہوں، چیئرمین سینیٹ کو تبدیل کرنے کا دعویٰ کرنے والے اس بار بھی اپنا شوق پورا کر لیں،وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو خوش قسمت ہیں انہیں دوسری بار وزارت اعلیٰ کا منصب ملا جبکہ قدوس بزنجو باصلاحیت ہیں اورامید ہے وہ اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خبردار۔۔اسپرین کا استعمال دل کے دورے کے زیادہ خطرے کا سببایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس کے مطابق درد مٹانے والی دنیا کی مقبول دوا اسپرین کا استعمال دل کے دورے کے زیادہ خطرے کا سبب بن سکتا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سرفراز بگٹی کا مستعفی ہونے کا اعلانسینیٹر سرفراز بگٹی نے بی اے پی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی تاریخ کی تصدیق کے بعد ولیمے کا کارڈ بھی سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عبدالعلیم خان کا سینئر وزیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان05:50 PM, 26 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ کہتے ہیں اپنا استعفیٰ آج وزیر اعلیٰ Ab saman channel ka malik ban gaya hy ab wizarat kis kam ki
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے باہر مظاہرین کا احتجاج،پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگYani k sindh government or mqm or jo prtys krti hain logon ki jaga py kabza kr k on ko reguliz krti hain wo sahi hy. Kal agar koi is mulk py kabza kr ly toh kia ghalt hoga. Ya sahi.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا جانوروں کے شکار کیخلاف پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوغیرقانونی شکار کو روکنے کی بڑی وجہ محکمے کے پاس افرادی قوت اور وسائل کی کمی ہے، حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »