کراچی: جناح اسپتال کا شعبہ امراض سینہ تباہی کے دہانے پر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جناح اسپتال کراچی کا شعبہ امراض سینہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا وارڈ کو ناتجربہ کار ہاؤس آفیسر کے سپرد کر دیا گیا ہے جس کے سبب مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

اسپتال کے شعبہ امراض سینہ میں سرنج سے پین کلر اور اینٹی بائیوٹک ادویات تک سب ناپید ہیں، وارڈ کے بستروں پر چادریں بھی نہیں ہیں، بلیوں کے بھرمار ہے جو بستروں سے ڈاکٹر کے کاؤنٹر تک پر بیٹھی نظر آتی ہیں ۔

ڈیوٹی دینے والے پوسٹ گریجویٹس مریضوں کا معائنہ تک کرنا گوارہ نہیں کرتے جبکہ ان کی مدد کے لئے نرسیں بھی موجود نہیں ،صرف 2 نرسوں سے پورے وارڈ کو چلایا جارہا ہے، وارڈ میں آکسیجن کے کئی پوائنٹس اور نصب کیے گئے جدید مانیٹرز غیر فعال ہیں۔ وارڈ میں رکھے گئے چولہے سے گیس کی لیکیج کے باعث گزشتہ روز آگ بھڑکی جس سے ایک مریضہ کی تیماردار کے عبائے کا کچھ حصہ جل گیا واقعے کا کوئی نوٹس نہیں لیا گیا نہ ہی چولہے اور گیس کی لیکیج کو ٹھیک کیا گیا جو کسی بڑے حادثے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔

اس سلسلے میں جناح اسپتال کے شعبہ امراض سینہ کی سربراہ ڈاکٹر نوشین سے استفسار کیا گیا تو انہوں نے موقف دینے سے انکار کر دیا اور کہاکہ وہ صرف اپنے ایگزیکٹوڈائریکٹر کو جواب دہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہڑتال کا اعلان، کراچی کے پٹرول پمپس پر عوام کا رش لگ گیاپٹرول پمپس کی ہڑتال کے اعلان کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس پر گاڑیوں کی طویل قطاریں دیکھنے میں آئیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang حکومت کو اعلان کرنا چاہیے ہڑتال کرنے والے مافیاز کمپنی کا لاٸسنس منسوخ کر دیا جاۓ گا اور سو کڑوڑ جرمانہ ہو گا فی پیٹرول پمپ مجال ہے ایک بھی سیکنڈ کے لیے ہڑتال ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبہ سے زیادتی کے الزام میں سینئر سول جج کو گرفتار کرلیا گیاپشاور (ویب ڈیسک) سینئر سول جج جمشید کنڈی کو لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں گرفتار کرلیا گیا، ڈی پی او نے بتایا کہ لڑکی کے بیان پر مقامی جج کے خلاف کے خلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رضوان کو شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیارضوان کو شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL URGENT APPEAL/DEMAND TO ImranKhanPTI GovtofPakistan SMQureshiPTI ShabazGill2 ListenSMQ چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کی آواز کینیڈا تک پہنچ گئی دوسال سےحکومت پاکستان توجہ نہیں دے رہی.طلبہ بے بس اور لاچار. TakeBackPakStudentsToChina ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL Good 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسکاٹ لینڈ: بزرگوں کو ویکسین کی جگہ نمکین پانی کا انجیکشن لگا دیا گیااسکاٹ لینڈ: بزرگوں کو ویکسین کی جگہ نمکین پانی کا انجیکشن لگا دیا گیا ARYNewsUrdu Scotland
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو صدارتی الیکشن کیلئے نااہل قرار دیدیا گیاتریپولی (ویب ڈیسک) لیبیا میں الیکشن کمیشن نے ابتدائی فیصلہ جاری کرتے ہوئے  سابق حکمران معمرقذافی کے بیٹے سیف الاسلام سیف کوصدارتی الیکشن لڑنے کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کے 6 اعلیٰ افسران کو پنجاب سے ریلیو کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے گریڈ 21 اور 20کے چھ پولیس افسران کو پنجاب  سے ریلیو کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »