اسکاٹ لینڈ: بزرگوں کو ویکسین کی جگہ نمکین پانی کا انجیکشن لگا دیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسکاٹ لینڈ: بزرگوں کو ویکسین کی جگہ نمکین پانی کا انجیکشن لگا دیا گیا ARYNewsUrdu Scotland

اسکاٹ لینڈ: بھولنے کی بیماری میں مبتلا بزرگوں کو ویکسین کی جگہ نمکین پانی کے انجیکشن لگ گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے لنارک شائر میں اسکینڈل سے متاثرہ کیئر ہوم میں ڈیمنشیا کے 11 مریض ایک حیران کن غلطی کا شکار ہو گئے، جنھیں کووِڈ ویکسین کی بجائے نمکین محلول کا انجیکشن لگایا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہیلتھ بورڈ نے ہفتے کی رات اس غلطی کا اعتراف کیا اور معافی نامہ بھی جاری کیا گیا، تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ ایسی مزید کتنی غلطیاں ہوئی ہیں۔

اسکاٹش حکومت نے بھی اس واقعے کی تصدیق کر دی ہے لیکن حکومت کا بھی کہنا ہے کہ اس کے پاس ایسی مزید غلطیوں کے بارے میں درست معلومات موجود نہیں ہیں، تاہم ان دستاویزات میں جن میں اس ویکسین اسکینڈل کا انکشاف ہوا، کیئر ہوم میں کئی دیگر واقعات کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ Some 11 residents at Millbrae Care Home, in Coatbridge, North Lanarkshire, were mistakenly given a saline solution used to dilute the Pfizer vaccine once removed from freezers.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمیم اقبال دورۂ نیوزی لینڈ سے بھی باہربنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال دورۂ نیوزی لینڈ سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

11بزرگ افراد کوویکسین کے بجائے نمکین پانی کا انجکشن لگا دیا گیا11بزرگ افراد کوویکسین کے بجائے نمکین پانی کا انجکشن لگا دیا گیا Scotland Coronavaccine Carehome COVID19Vaccine Vaccination SaltWaterInjection ElderlyPeople Die CoronavirusUpdates WHO PoliceScotland
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بہادرآباد میں 16منزلہ عمارت کی تعمیر ، سپریم کورٹ کا بلڈر کو نوٹسکراچی : سپریم کورٹ نے بہادرآباد میں سولہ منزلہ عمارت کی تعمیر پر بلڈر کو نوٹس کی تعمیل کرانے کا حکم دے دیا اور سعیدغنی کو طلب کرلیا۔ کیا یہاں کوئی اور بلڈنگ اتنی بڑی نہیں یا اس علاقے میں اجازت نہیں ہے ؟ ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی میں سول ایوی ایشن کلب ختم کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت نے کلب کی جگہ کو میس کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی زبردست اور صحیح فیصلہ 💕👍👍👍💞
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹ سیکرٹریٹ نے سینیٹر ایوب آفریدی کی نشست کو خالی قرار دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جار ی کر دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سینٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے سیٹ خالی ہونے سے متعلق الیکشن کمیشن کو بھی آگاہ کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن میں کہا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایوب آفریدی کو شوکت ترین کیلئے سینیٹ کی سیٹ چھوڑنے کا انعام مل گیا09:18 PM, 23 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو استعفے کے بعد ذلفی بخاری کی جگہ اوورسیز پاکستانیوں کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »