ایوب آفریدی کو شوکت ترین کیلئے سینیٹ کی سیٹ چھوڑنے کا انعام مل گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:18 PM, 23 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو استعفے کے بعد ذلفی بخاری کی جگہ اوورسیز پاکستانیوں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو استعفے کے بعد ذلفی بخاری کی جگہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کردیا گیا ہے۔

نیو نیوز کے مطابق نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صدر پاکستان نے وزیراعظم کی ہدایت پر ایوب آفریدی کو وزیراعظم کا مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ مقرر کیا ہے۔ ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ واضح رہے کہ ایوب آفریدی کے سینیٹ سے استعفے کے بعد مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ان کا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ نے منظور کرلیا تھا۔ ایوب آفریدی نے استعفے کے بعد بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے وزیراعظم عمران خان کو استعفی پیش کیا ،لیکن مشترکہ اجلاس کے باعث انتظار کا کہا گیا۔ میری سینیٹ کی نشست وزیراعظم کی امانت تھی۔ خوشی کے ساتھ واپس کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے🤣🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کا سینیٹر ایوب آفریدی کو مشیربرائے اوورسیز لگانے کا فیصلہاسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر ایوب آفریدی کومشیربرائے اوورسیز لگانے کا فیصلہ کرلیا، صدر مملکت کےمنظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ شوکت ترین کوسینیٹر بنانے کی راہ ہموار ،ایوب آفریدی کا استعفی منظوراسلام آباد : چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفی منظور کرلیا، ایوب افریدی وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ شوکت ترین کوسینیٹر بنانے کی راہ ہموار ایوب آفریدی کا استعفی منظوراسلام آباد : چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفی منظور کرلیا، ایوب افریدی وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار سینیٹر ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظوراسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانےکی راہ ہموارہوگئی۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی نے اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا جسے چیئرمین سینیٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سینیٹر ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظورنوٹیفکیشن جاریسینیٹر ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے ایوب آفریدی کی نشست خالی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے شاہین شاہ آفریدی کو جرمانہ کر دیادبئی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )آئی سی سی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شاہین شاہ آفریدی کو میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »