11بزرگ افراد کوویکسین کے بجائے نمکین پانی کا انجکشن لگا دیا گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11بزرگ افراد کوویکسین کے بجائے نمکین پانی کا انجکشن لگا دیا گیا Scotland Coronavaccine Carehome COVID19Vaccine Vaccination SaltWaterInjection ElderlyPeople Die CoronavirusUpdates WHO PoliceScotland

انجکشن دینے کا انکشاف طبی معائنے کے دوران ہوا۔مقامی سرکاری اسپتال کے حکام نے واقعہ پرمعذرت کرتے ہوئے کہا کہ غلطی سے لگنے والے انجکشن صحت کے لئے نقصان دہ نہیں۔ ذمہ

داروں کا تعین کرنے کے لئے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ کئیرہوم میں مقیم12بزرگ افراد کورونا کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔ پانی اورنمک کا محلول عام طورپرویکسین میں ملایا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاکر مسکان سمیت 4 افراد کا قتل، گواہوں کے وارنٹ جاریکراچی کی سیشن عدالت نے ٹک ٹاکر مسکان سمیت 4 افراد کے قتل کے کیس کی سماعت کے دوران گواہوں کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang MurderOfTikToker
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ سال سے ای پاسپورٹ کے اجرا کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے شہریوں کی سہولت کے لیے آئندہ سال سے ای پاسپورٹ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ویلڈن 👍 کب سے شروع ہو گا Hope it improves the ranking as well 👍🏻
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کل قوم کے نوجوانوں سے خطاب کرنے کا فیصلہBeautiful👍👍👍 😏😏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کے تگڑے ہونے کا تسلسل جاریGood
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہپاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے چیف الیکشن کمشنر سے بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہکراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے چیف الیکشن کمشنر سے بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہ کردیا۔ خد عمل کرو پہلے پنجاب بلوچستان اور کے پی کے ۔۔۔پھر یہ لوگ بھی شرم کے مارے بلدیاتی الیکشن کرواں لے گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »