امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کے تگڑے ہونے کا تسلسل جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 47 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی اور قیمت 175 روپے 24 پیسے سے گر کر 174 روپے 77 پیسے ہو گئی تھی۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ

عالمی مالیاتی ادارے کی طرف سے ملنے والی 1ارب 5 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی قسط کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید تنزلی دیکھنے کو ملی گئی جبکہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کی طرف سے سعودی امداد جلد ملنے کی خبروں کے بعد امریکی کرنسی میں گراوٹ اور روپیہ کے تگڑا ہونے کا تسلسل دیکھنے کو ملے گا۔

دوسری طرف پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 796.48 پوائنٹس کی بدترین مندی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 44948.52 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 1.74 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 11 کروڑ 5 لاکھ 50 ہزار 851 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو ایک مرتبہ پھر اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

گزشتہ دو روز کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی کے باعث 1540 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی تھی اور اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ حصص بازار میں جاری مندی کی سب سے بڑی وجہ مانیٹری پالیسی کے اعلان کے بعد بنیادی شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کا اضافہ ہے جس کے باعث سرمایہ کار غیر یقینی صورتحال کے باعث دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف سے معاہدہ، امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی ریکارڈکراچی: آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 19 پیسے سستا ہوکر 173.05روپے پر آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کا سیریز میں کلین سوئپپاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں سنسنی خیز مقابلے بعد کلین سوئپ فتح حاصل کرلی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی پرق لیگ کے اعتراض کے بعد کامل آغا کمیٹی میں شاملپارلیمانی کمیٹی برائے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری پرق لیگ کے اعتراض کے بعد سینیٹر کامل علی آغا کو کمیٹی میں شامل کرلیا گیا۔ وفاقی وزیرریلوے محمد اعظم سواتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی پرق لیگ کے اعتراض کے بعد کامل آغا کمیٹی میں شاملپارلیمانی کمیٹی برائے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری پرق لیگ کے اعتراض کے بعد سینیٹر کامل علی آغا کو کمیٹی میں شامل کرلیا گیا۔ وفاقی وزیرریلوے محمد اعظم سواتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بنگلا دیش سیریز کے اختتام کے ساتھ ہی ہیڈن حیران کُن اعلانمیتھیو ہیڈن کا ایپ لانچ کرنے کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے طیارے میں لینڈنگ کے دوران خرابیپی آئی اے کے طیارے میں لینڈنگ کے دوران خرابی ARYNewsUrdu PIA We don't want air crash anymore please🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »