پاک بنگلا دیش سیریز کے اختتام کے ساتھ ہی ہیڈن حیران کُن اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میتھیو ہیڈن کا ایپ لانچ کرنے کا اعلان arynewsurdu

پاک بنگلا دیش سیریز کے اختتام کے بعد بیٹنگ کنسلٹٹنٹ میتھیو ہیڈن نے حیران کن اعلان کردیا۔

تفصیلات کے طمابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ اور سابق آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن نے مداحوں کے لیے دلچسپ اعلان کردیا جس کے بارے میں انہوں نے گزشتہ دنوں بتایا تھا۔ ٹویٹر پر میتھیو ہیڈن کی جانب سے ایک ٹوئٹ کی گئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ آج رات دلچسپ اعلان کرنے جا رہا ہوں، ساتھ ہی انہوں نے مداحوں سے بھی پوچھا تھا کہ بتائیں یہ اعلان کیا ہو سکتا ہے۔Click

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے مشہور نوجوان گلوکار کا اسلام کی خاطر موسیقی چھوڑنے کا اعلانبھارت کے مشہور نوجوان گلوکار کا اسلام کی خاطر موسیقی چھوڑنے کا اعلان ARYNewsUrdu یہ واقعی ہمت کا کام ہے اور آج کل کے مادی دور میں یہ بہت بڑی قربانی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپکو ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا افغانستان کے منجمد اثاثوں سے متعلق اعلانافغان وزیرخارجہ نے بدھ کو امریکی کانگریس کو لکھے گئے کھلے خط میں منجمند اثاثے جاری مطالبہ کیا تھا Islamic countries were captured by anti-Islamic forces, and Prophet Muhammad SAW instructed Qasim to share the message of the dreams to the Muslim leaders. Qasim’s dreams have warnings for the future, many of which are coming true.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میتھیو ہیڈن کونسا اہم اعلان کرنے والے ہیں؟آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ کے فرائض انجام دینے والے سابق آسٹریلوی بیٹسمین میتھیو ہیڈن نے اپنے حالیہ ٹوئٹ سے شائقین کرکٹ کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز بنگلا دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان اور بنگلا دیش کے مابین ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں بنگالی ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کو ٹی ٹونٹی سیریز میں پہلے ہی دو صفر کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہڈھاکا: تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، قومی ٹیم سیریز پہلے ہی 0-2 سے اپنے نام کرچکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میتھیو ہیڈن نے شائقین کرکٹ کا تجسس ختم کردیاآئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ کے فرائض انجام دینے والے سابق آسٹریلوی بیٹسمین میتھیو ہیڈن نے شائقین کرکٹ کا تجسس ختم کرتے ہوئے اہم اعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »