وزیراعظم عمران خان کا کل قوم کے نوجوانوں سے خطاب کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم نے کل قوم کے نوجوانوں سے خطاب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے کامیاب جوان سے مستفید ہونے والے نوجوانوں کو بلالیا۔ وزیراعظم کل میگا کنونشن میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے۔ عمران

خان نوجوانوں کیلئے 4 نئے پروگرامز کا آغاز کریں گے۔ 137 یونیورسٹیز میں 25 لاکھ طلباء کیلئے کامیاب جوان مرکز کا آغاز کریں گے۔ طلباء کو کیریر کونسلنگ، اسکالرشپ، جاب پلیسمنٹ، بزنس سینٹر کی سہولیات دی جائیں گی۔عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کل کھیلوں کے فروغ کیلئے ملک کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام لانچ کریں گے، 12 مخلتف کھیلوں میں نیا ٹیلنٹ تلاش کر کے قومی سطح پر لایا جائیگا۔

دوسری جانب وزیراعظم کی زیر صدارت آلودگی سے متعلق اجلاس ہوا، اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ آلودگی سے بچنے کیلئے پائیدار ماحولیاتی تحفظ کا منصوبہ وقت کی ضرورت ہے، متعلقہ محکمے آلودگی سے بچنے کیلئے صوبوں کے ساتھ مل کر حکمت عملی وضع کریں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے منشور کے مطابق صاف اور آلودگی سے پاک پاکستان اولین ترجیح ہے، بڑے پیمانے پر شجرکاری سے شہروں کو سرسبز بنانے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بس باتیں ھی کرتے رھنا عمران خان عمل کوئی نہیں کرتے آپ کے ادارے

خان صاب رن دےاو

Ja apna kaam kr bhai maaf kr dy

مہربانی کرکے یہ بھونکنا اب بند بھی کردو کان پک گئے ہیں تین سال سے تمھاری جھوٹ زدہ بکواس سن سن کر

For watching this video click the link

یوتھیوں سے خطاب کرینگے، باقی کوئی پاگل ہی اس کی باتیں ہی سنیں گا مزید

نوجوانوں کو بھکاری اور قرض دار بنا تو دیا ہے اور کیا کرنا ہے۔۔۔

جیٸے۔۔۔ نشٸی۔۔pti

Aslam o alikum sir ap khitab zror kry but Kuch barhti howi mehgai ka Kuch kry .awam bhoki mar rhi ha sir .ma NY first time vote cost kia air apko Dia ap mayus to na kry .am always with u but sir Kuch kry

پاؤں قبر میں ہیں اور سرکار نوجوانوں کے چھوٹے بھائی بننے کی کوشش کر رہے ہیں

No need for that ...until basic foods items r not provide in general ...they heard it from 2013... ImranKhanPTI

Sir apki mherbani bt beshak kr lyna hum sy mgr kisi b Chiz ka notice mt lijyi ga bht bht shukriya ImranKhanPTI

I want justice from Pakistan for my Bihari people who are now living in Bangladesh without justice. Meri Awaz Suno. mughe ajad karo. Bihari se na tum gaddari karo. Insaf karo banggal ki behari ka. imran khan tumvi gaddari mat karo banggal ki behari se.

او تو رہن دے واسطہ ای اوناں دا🙏

🖕🖕

Ya Allah khair....

قوم کے نوجوان 👇

تیرے سے نہ ہو پاۓ گا جانی

لو جی اپنے اپنے جوان چھپا لو ایک جھوٹ بولنے والی مشین کل ٹی وی پہ آنے والی ہے 🤣😂😁

Please no cricket and 'West ko mujh sy behter koi nae janta'🙏🙏🙏

اور ابتدا سے آخر تک یہی بتائیں گے گھبرانا ورڈنا نیں جے

🤦🤦

یا الله خیر

وزیر اعظم کل ہونے والے متوقع خطاب میں نوجوانوں کو گبھرانے کی اجازت دے سکتے ہیں۔ ذرائع

اپنے ہم عمر لوگوں سے خطاب کیا کرو بھائی۔

Please no need 🙏 I don't like fake people

Good

اللہ تعالی ماں باپ کے نواجونوں کی حفاظت فرمائے

Phir bongiyan .... MAAF kardou 🙏

نوجوانوں کا مستقبل تاریک

جوانی کو قابو میں رکھنے کے طریقے بتائیں گے کیونکہ جو بھی کام وہ خود نہیں کر سکے، خود کو اس کا ماہر بتا کر اچھے سے عوام کو سمجھاتے ہیں

اور قوم سے خطاب میں جناب وزیرِ اعظم صاحب عثمان بزدار کی تعریف کریں گے ، انہیں شاباش دیں گے، بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اضافے کی بات کریں گے ، گذشتہ حکومتوں کو مہنگائی کیلئے موردِ الزام ٹھہرائیں گے اور بس۔ پنجاب میں ہونے والی ہوش ربا کرپشن کی بات نہیں کریں گے ۔

بکواس ہی کرنے ہے جب مرضی کر لو

We are busy plz postpone it to next decade

یہی لوگ بےوقوف بن سکتے ہیں ان کو بناؤ

اور نئے جھوٹ سوچ کر جوانوں کو بےوقوف بنانے کا علان ۔ووٹ چور گیس چور پیٹرول چور ٹیکس چور چینی چور عمران_وارداتیا

Waroooo

سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ۔۔انکو پھر کسی جھوٹی تبدیلی کے خواب دیکھاے گا۔انکو ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دے گا ۔انکو جھوٹے مستقبل کی راہ دکھا کر گمراہ کرے گا۔اُن نوجوانوں کو تبدیلی کا راستہ دکھا کر کسی کنویں میں دهکیل دے گا ۔

ہم گھبرانے والے نہیں ہیں جو قرضہ آپ نے آئی ایم ایف سے لیا. اس کے بارے میں آپ وضاحت کرنے والے ہیں کہ عوام کو یہ قرضہ بھاری ٹیکس کی مد میں کیسے چکانا ہے.

Kal tak ponanch hi jay ga ye ..

سب سے پہلے تو آپ نے گبھرانا نہیں

🤣🤣🤣ورگلانے سے باز نہیں آنا اس مداری نے

یہ بکواس کرے گا کہ مہنگائی جتنی مرضی ہو جائے یوتھیوں تم لوگوں نے گھبرانا نہیں

نوجوانوں نے بہت سے خطاب سن لئے ہیں خان صاحب اور اب گھبرا بھی چکے ہیں کچھ کر سکتے ہیں تو ان کی تشفی کے لئے کچھ کر لیں نہیں تو گھر جائیں

Isko koi b nai sunta bas adat ha isko TV pr bhonkny ki

Aur khataab ke agle din bijli ya petrol mehenga karden ge

I think he should join university as a lecturer...😎😎

یہ اب کوئی نیا چن چڑھائے گا

او نا کری یار🙏 تیری میربانی۔۔اسی نئیں سننا

قوم یوتھ کو مزید پھدو بنانے کے سلسلے کی کڑی لگتی ہے

ہر مسئلے دا حل۔ مزید بھونکنا۔

اس کتے کو کہو بکواس کرنا بند کرے کچھ کام بھی کر لے ۔ ملک لوٹنے میں مصروف ہے سلائی مشین کا بھائی

کون سے نوجوان؟ سب کو فکروں نے بوڑھا کر دیا ھے

یکم کو پٹرول بڑھنا ہو گا اس لیے بیغیرت کل خود بتائے گا نوجوانوں کو

SajidBaltistan

Hahahaha

براۓ مہربانی ہولڈ کیجیے ہم مصروف اور مہنگاٸ سے تنگ اور اب کی جھوٹ اور نالاٸقی سے ناک تک ہے ہمارا پیچھا چھوڑو۔

ہم نے صحیح وقت پر شیخ مجیب الرحمن کو مار دیا ہوتا تو الطاف حسین نہیں پیدا ہوتا اگر صحیح وقت پر الطاف حسین کو مار دیا ہوتا تو نواز شریف، منظور پشتین، محسن داور اور محمود اچکزئی جیسے لوگ پاکستان میں پیدا نہیں ہوتے۔ یاد رہے شریف خاندان پچھلے تمام پاکستان دشمنوں سے زیادہ خطرناک ہے۔

ہم نے نہیں سننا

نیازی پھر نوجوانوں کو صبر کرنے کا مشورہ دیں گے

قوم کے نوجوان تو اس ڈھونگی پر تُھو تُھو کر رہے ہیں البتہ قوم یوتھ پورے انہماک سے سنتے ہیں.

Besharm insan pher se awam ko bewakoof bnaye ga

Good news dain ge

😏😏

Beautiful👍👍👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کو 'انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنلٹی ایوارڈ' دینے کا اعلاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کو انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنلٹی ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا ، تقریب دبئی میں 9جنوری کو ایکسپو2020 میں ہوگی۔ لانت کیوں ضایع کررہے ہیں اے آر واے پے حیرانگی ہے ایک نیازی کو خوش کرنے کے لیے کتنے چیتن کرنا پڑھ رھے ہے انکو ارشد شریف جیسے بدبودار لوگ صحافت کے نام پر دھبا ہے بےغیرت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نئے سوشل میڈیا قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونئے سوشل میڈیا قوانین آئین سے متصادم تو نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماہرین سے رائے طلب کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی نمبر ون ٹینس سٹار کا دوبارہ ٹینس کورٹس کا رخ کرنے کا فیصلہپاکستان کی نمبرون ٹینس سٹار کا دوبارہ ٹینس کورٹس کا رخ کرنے کا فیصلہ TennisPlayer SarahMahboob Tennis Pakistani sarah_mahboob mktakhan GovtofPakistan MoIB_Official PakistanNo1 TennisPlayer
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قبضہ مافیا کیلئے خطرے کی گھنٹی، وزیراعظم کا بڑا حکماسلام آباد : وزیر اعظم نے قبضے ختم کرانے کیلئے سخت ایکشن کی منصوبہ بندی شروع کردی اور ٹھوس پلان تیار کرنے کا حکم دے دیا۔ مطلب اب قبضہ مافیا کی بھی موجیں لگ جائیں گی اور اب تک جو کیا اس پہ واویلا کیا جائے گا، نام نہاد گرفتاریاں کی جائیں گی اور پھر کلیئر چٹ مل جائے گی شرم تم کو مگر نہیں آتی ڈاکٹر قدیر مرحوم کے ہسپتال کے خلاف سازش نہیں ہونی چاہئے عمران خان سے بڑا جعلساز اور قبضہ مافیا کون ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم پر زیادتی کا الزام ۔۔لاپتہ چینی ٹینس اسٹار کہاں تھیں؟؟تفصیلات سامنے آگئیںسابق وزیراعظم پر جنسی زیادتی کا الزام لگانے والی مبینہ طور پر لاپتہ چینی ٹینس اسٹار سابق ڈبلز عالمی نمبر ون پینگ شوائی منظر عام پر آگئیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیااجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو اور لاہور وکلاء کانفرنس پربھی بات ہوگی تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »