سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور کوبرطانیہ جانے کی اجازت دیدی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور کوبرطانیہ جانے کی اجازت دیدی SindhHighCourt FiryalTalpur UK

سماعت کی۔فریال تالپور کے وکیل نے دورانِ سماعت عدالت کو بتایا کہ جعلی اکائونٹس ریفرنس کے باعث فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔ قومی احتساب بیورو کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ فریال تالپور کے تیمار داری کے لیے ایک بار ضمانت جمع کرا کے جانے پر اعتراض

نہیں۔وزارتِ داخلہ اور ایف آئی اے کی جانب سے کمنٹس نہ آنے پر عدالت نے اظہارِ برہمی کیا، عدالت نے25 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر بیمار بیٹی سے ملنے کے لیے برطانیہ جانے کی اجازت دے دی ۔سندھ ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کی نقول سیکریٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو بھجوانے کی ہدایت بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What the F....😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے خاندان نے اپنے والد کی ہیلن سے دوسری شادی کی مخالفت کی تھیسلمان خان کے والد سلیم خان نے پہلی شادی 1964 میں سوشیلا چارک (سلمیٰ خان) سے کی تھی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں 9 لاکھ کی کمی - ایکسپریس اردوسندھ میں 11 الیکٹرک گاڑیاں رجسٹرڈ ہوچکی ہیں جب کہ 1490 گاڑیوں کی رجسٹریشن کی درخواست جمع ہوچکی ہے، مکیش کمار چاولہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طلاق کی افواہیں، پریانکا اور نِک نے مداحوں کی غلط فہمی دور کردیبالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ میں بھی اپنے ٹیلنٹ کا لوہا منوانے والی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور اُن کے شوہر و امریکی گلوکار نِک جونس نے طلاق کی خبروں کی وجہ سے پریشان مداحوں کی غلط فہمی دور کردی۔ ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab PakistanPMDU
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، دلہن نے 75 لاکھ روپے جہیز کی اپنی رقم کہاں عطیہ کی؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افریقا میں کورونا کی نئی قسم نے خطرے کی گھنٹی بجا دیافریقا میں کورونا کی نئی قسم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کارکن کی سمینٹ کھا کر خودکشی کی کوشش۔۔سعودی ڈاکٹروں نے کیسے بچایا۔۔؟سعودی عرب میں جدہ کے کنگ عبدالعزیز اسپتال کے ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کے بعد سیمنٹ نگلنے والے ایک پاکستانی کارکن کو بچا لیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »