کراچی گرین لائن کب چلے گی، اسد عمر نے بتا دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے بتا دیا کہ کراچی میں گرین لائن بسیں کب سے چلیں گی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang AsadUmar GreenLineBusProject

انہوں نے بتایا کہ کل کراچی گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا، اگلے 10 دن میں کراچی گرین لائن منصوبہ ٹرائل آپریشن کے لیے تیار ہو گا۔وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے مزید بتایا کہ ٹرائل کے بعد وزیر ِاعظم‪عمران خان کراچی آ کر گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ 2 ہفتے ٹرائل کے بعد 25 دسمبر کو کراچی گرین لائن کا کمرشل آپریشن شروع کر دیا جائے گا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

2022

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی گرین لائن منصوبے کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا، اسد عمر - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کراچی آکر منصوبے کا افتتاح کریں گے، وزیر منصوبہ بندی اس جاہل کو کوئی بتائے بی آر ٹی بھی ایک منصوبہ ہوا کرتا تھا Nahi chaya green line bs Karachi ko karachi wala haq dedo bagherataan asad umar ne angro foods ki to maa ko de hi dia ab Pakistan ki maa ko dia jaaraha he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ عبداللہ شفیق کا ٹیسٹ ڈیبیو بابر اعظم نے گرین کیپ دیچٹاگانگ ٹیسٹ ، عبداللہ شفیق کا ٹیسٹ ڈیبیو، بابر اعظم نے گرین کیپ دی AbdullahShafiq Chittagong BabarAzam GreenCap FirstTestMatch imabd28 babarazam258 TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نومولود بچے کو زندہ جلانے کی کوششصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نومولود بچے کو زندہ جلانے کی کوشش کی گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ بچہ آدھے سے زیادہ جل چکا ہے۔ جس نے یا جنہوں نے یہ ظالمانہ حرکت کی ہے ان بدبختوں اور ولد الحرام / ولد الحراموں کے ساتھ یہی سلوک کرنا چاہیئے جو انہوں نے معصوم نو مولود کے ساتھ کیا۔ Allah khair kre
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: جناح اسپتال کا شعبہ امراض سینہ تباہی کے دہانے پرجناح اسپتال کراچی کا شعبہ امراض سینہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا وارڈ کو ناتجربہ کار ہاؤس آفیسر کے سپرد کر دیا گیا ہے جس کے سبب مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بے روزگاری اور قرضوں سے تنگ میڈیا ورکر نے خودکشی کرلیکراچی: بے روزگاری اور قرضوں سے تنگ میڈیا ورکر نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا arynewsurdu لیکن ھم عنبرین فاطمہ پر حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ بھلے صرف گاڑی کو برائے نام نقصان پہنچا اور 15 پر کال بھی نا کی۔ لیکن ھم مذمت کرتے ہیں کیونکہ احمد نورانی کی بیوی ہے ۔ Afsoos sad afsoos 😢 ریاست مدینہ کے حاکم کے نوٹس میں دیجے یہ خبر اور پتہ نہیں روانہ کتنے ہی لوگ مر رہے اپنی بچے اپنی عزتیں پامال کرنے پر مجبور ہیں ۔۔ریاست مدینہ میں تو دریائے فرات کے کنارے کتے کی موت پر بھی پکڑ کا ڈر تھا ادھر تو اشرف المخلوقات کا معاملہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے بلڈرز کو پکڑنا چاہئے، ایڈمنسٹریٹر کراچیایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور کے بلڈرز کو پکڑنا چاہئے، عدالتی فیصلے کے بعد کچھ نہیں کرسکتا، مکینوں کے ساتھ ہوں SamaaTV murtazawahab1 How bout arresting those also who gave approvals? Or u cant do it cuz ur boss was partner in this? لیکن جن لوگوں نے پیسے پکڑ کر اجازت دی انہیں سانڈھ کی طرح کھلا چھوڑ دینا چاہیے ؟ ہے نا ؟ murtazawahab1 محترم اس پلازہ کو بنانے کی اجازت کس نے دی اصل مجرم وہ ہیں انصاف کی امید نہیں بات صرف یہ ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں اللہ کے سامنے جواب نہیں دینا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »