کےالیکٹرک کی طویل لوڈشیڈنگ کراچی میں امن و امان کی صورتحال پیدا کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر میں بجلی کے بحران کو فوری ٹھیک کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانیے: DailyJang Karachi

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کو ہدایات دی ہیں کہ وہ کراچی شہر میں بڑھتی ہوئی بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے کےالیکٹرک سے بات کریں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کےالیکٹرک اپنے سسٹم کو درست کرے، عوام کتنی تکلیف برداشت کرے گی۔.

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کو ہدایات دی ہیں کہ وہ کراچی شہر میں بڑھتی ہوئی بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے کےالیکٹرک سے بات کریں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کےالیکٹرک اپنے سسٹم کو درست کرے، عوام کتنی تکلیف برداشت کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے 7 پیسے کی کمی - بول نیوزانٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز میں ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔ بہت بڑا کارنامہ ہے ایک روپیہ نیچے گر گیا ہے اب حکومت اس ایک روپے کے نیچے گرنے پر اربوں کے اشتہار اور صحافیوں میں مال غنیمت بانٹ کر اپنے نمبر بناے گی ۔ لعنت ایسے حکمرانوں پر
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت کی پنجاب میں حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردیدق لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ پارٹی نظم و ضبط کی پابندی کی ہے، چوہدری شجاعت حسین تفصیلات جانیے: DailyJang PMLQ PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ سندھ کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے لاڑکانہ میں 21 جون کے جلسے میں شرکت اور خطاب قواعدکی خلاف ورزی تھی کچھ خاص بات نہی lollypop paise ni pohnchye hone time py is lye talab kea hona 🤷🏼‍♀️ or be zabtian tu khud krwata hai ye or phir gulami krta hai pori 🤷🏼‍♀️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی فتح10:51 PM, 26 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ پیپلز پارٹی 372 سیٹس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پیپلزپارٹی کی واضح برتری - ایکسپریس اردوپولنگ کا وقت صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہا مزید پڑھیے: expressnews دھن ، دھونس اور غنڈہ گردی کا نام ۔۔ پیپلزپارٹی اور الیکشن کمیشن نے ملک کر'الیکشن' رکھ دیا ہے پاکستان میں۔۔ لعنت ہو اس الیکشن کمشنر پر۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی فتح, میدان مار لیاسندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے، غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق جی ڈی اے دوسرے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »