انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے 7 پیسے کی کمی - بول نیوز

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی

انٹر بینک میں دن کے آغاز سے ہی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری رہا اور روپے کی پوزیشن مستحکم رہی ، آج صبح انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا جس کے بعد امریکی ڈالر 25 پیسے سستا ہوکر 207 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔.

انٹر بینک میں دن کے آغاز سے ہی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری رہا اور روپے کی پوزیشن مستحکم رہی ، آج صبح انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا جس کے بعد امریکی ڈالر 25 پیسے سستا ہوکر 207 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت بڑا کارنامہ ہے ایک روپیہ نیچے گر گیا ہے اب حکومت اس ایک روپے کے نیچے گرنے پر اربوں کے اشتہار اور صحافیوں میں مال غنیمت بانٹ کر اپنے نمبر بناے گی ۔ لعنت ایسے حکمرانوں پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمیتفصیلات کے مطابق جمعہ کوانٹربینک میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا تھا اوردوران ٹریڈنگ 1 روپیہ 27 پیسے مہنگا ہوکر 208 روپے 50 پیسے کا ہوگیا تاہم مارکیٹ کے اختتام پر good news
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کے انٹربینک نرخ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی - ایکسپریس اردوانٹربینک میں ڈالر 47 پیسے بڑھ کر 207.94 روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2.50 روپے سستا ہوکر 206.50 روپے پر بند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قیمت میں ہوشربا اضافہ، پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 20 فیصد کمیپیٹرولیم ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے موجودہ ذخائر 27 روز کے لیے کافی ہیں۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں پٹرول کی کھپت میں بڑی کمی امپورٹ بل کم ہونےکا امکانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں پٹرول کی کھپت میں بڑی کمی ہوئی ہے جس سے امپورٹ بل کم ہونےکا امکان ہے۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں بہتری انٹر بینک میں ڈالر 48 پیسے سستا ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈالر کی اُوڑان تھمنے لگی کاروباری روز کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 48پیسے سستا ہونے کے بعد 207روپے کا ہو گیا ہے ۔ سٹاک ایکس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت کی پنجاب میں حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردیدق لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ پارٹی نظم و ضبط کی پابندی کی ہے، چوہدری شجاعت حسین تفصیلات جانیے: DailyJang PMLQ PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »