انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق جمعہ کوانٹربینک میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا تھا اوردوران ٹریڈنگ 1 روپیہ 27 پیسے مہنگا ہوکر 208 روپے 50 پیسے کا ہوگیا تاہم مارکیٹ کے اختتام پر

ڈالر207 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔فاریکس ڈیلرز کا کہنا تھا کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخاٸر میں 75 کروڑ ڈالر کی بڑی کمی کا منفی اثر پڑا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد وشمار کے مطابق 17جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر میں 74.8کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب 23 کروڑ 77 لاکھ ڈالر رہ گئے۔ دوسری جانب دیگر کمرشل بینکوں کے ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے کمرشل بینکوں کے ذخائر5 ارب 97کروڑ27لاکھ ڈالر ہوگئے۔مرکزی بینک کے ذخائر میں کمی اور کمرشل بینکوں کے ذخائر میں اضافے کے نتیجے مجموعی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 21 کروڑ4 لاکھ ڈالر ہوگئے جو اس سے پچھلے 17 جون کو ختم ہونے ہفتے کے مقابلے میں 37 کروڑ26 لاکھ ڈالر کم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

good news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تقریب میں پہنچنے کی جلدی میں رنبیر کپور کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سٹار اداکار رنبیر کپور اپنی نئی فلم ’’شمشیرا‘‘ کے ٹریلر سے جڑی تقریب میں شرکت کے لیے آتے ہوئے راستے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی نے ایف آئی اے میں جوابات جمع کرادیےنہ تو نواز بھٹی چپراسی کو جانتا ہوں اور نہ ہی اس کے 32 بینک اکاؤنٹس سے متعلق کچھ معلوم ہے، چوہدری مونس الٰہی پریم منسٹر صاحب کچھ تو ہم پر ترس کھا لیں 18 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے کراچی میں ہنڈریڈ پرسنٹ بلنگ کے باوجود بھی اتنا زیادہ لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے. کسی ادارے کو تو حق ہوگا کے الیکٹرک سے پوچھنے کا یا سب ادارے بے بس ہیں 0400027285757 KElectric_DM NEPRA5 PakPMO مونس الہی کے پاس دو راستے تھے 1۔ نیوٹرل کی آفر قبول کرتا ڈالر اضافی مقدار میں ملتے اور کیس سے بچ جاتا 2۔ اپنے ضمیر کا سودا نہ کر کے عمران خان کا ساتھ دیتا مگر اس اس نے دوسرا راستہ ہی چنا ووٹ_صرف_تیر_کا_ووٹ_بینظیر_کا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سےزائد ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے گزشتہ روز ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دریا میں گرنے والا فون دس ماہ بعد درست حالت میں کیوں ملا؟ حیرت انگیز واقعہلندن : برطانیہ میں موبائل فون دریا میں گرنے کے 10 ماہ بعد صحیح سلامت مل گیا، یہ فون اگست2021میں دریائے وے میں گرا تھا۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ ہاہاہا ابھی جاگ گئی اپ لوگ لیکن 10 ماہ نہیں 4 ماہ بعد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارہ مندانا کریمی برقعے میں رقص کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیںاستنبول (وییب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ مندانا کریمی کی برقع پہن کر بازار میں رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف عمران خان کا اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان06:50 PM, 25 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نے مہنگائی ،نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف 2 جولائی کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں is chipkili ko jail me dalo
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »