ڈالر کے انٹربینک نرخ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روایت کے برخلاف ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ انٹربینک ریٹ سے کم ہوگئے۔ مزید پڑھیے: ExpressNews

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی، درآمدی ضروریات کے لیے بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ اور عالمی مارکیٹ میں کوئلے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے جیسے عوامل کے باعث پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں معمولی اتار چڑھاؤ کے بعد پرواز جاری رہی جب کہ اسکے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 207 روپے سے بھی نیچے آگئی۔

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا جس سے ایک موقع پر ڈالر 208.10 روپے کی سطح پر پہنچ گیا تھا لیکن اس دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر گھٹ کر 207.32 روپے کی سطح پر بھی آگئی تھی تاہم اختتامی لمحات میں ڈیمانڈ دوبارہ بڑھنے سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 47 پیسے کے اضافے سے 207.94 روپے کی سطح پر بند ہوئے۔

اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے سبب ڈالر کی قدر 2.50 روپے کی کمی سے 206.50 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔اس طرح سے روایت کے برخلاف ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ انٹربینک ریٹ سے 1.44 روپے کم ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجودکراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکاشہرمیں کہیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، عدم ادائیگی اور بجلی چوری والے علاقوں میں شیڈول کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، کے الیکٹرک کا دعویٰ KElectricPk please answer Karachi me bijli ka dorania barha dia gaya hai..waise 4 bar jati hai light but aaj 5 bar gai hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کاروبار کے آغاز میں ڈالر کتنے کا ہے؟انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 207 روپے پر مستحکم ہوگیا۔ DailyJang Lanat on Jang GEO Group. ImportedHukumatNaManzoor
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمیتفصیلات کے مطابق جمعہ کوانٹربینک میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا تھا اوردوران ٹریڈنگ 1 روپیہ 27 پیسے مہنگا ہوکر 208 روپے 50 پیسے کا ہوگیا تاہم مارکیٹ کے اختتام پر good news
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں بہتری انٹر بینک میں ڈالر 48 پیسے سستا ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈالر کی اُوڑان تھمنے لگی کاروباری روز کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 48پیسے سستا ہونے کے بعد 207روپے کا ہو گیا ہے ۔ سٹاک ایکس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوات کے الیکشن میں ہماری کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے: محمود خانسوات پی ٹی آئی کا گڑھ ہے اور آئندہ بھی رہے گا، خیبر سمیت ملک بھر میں پی ٹی آئی اور عمران خان کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے: وزیراعلیٰ کے پی کے یہ آپکی بے شرمی کی جیت ہے Dhandi zada election مینگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ صوبے کے 14 اضلاع میں پولنگ جاریکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ میں بلدیاتی انتخابات شروع ہو گئے ، آج پہلے مرحلے میں  14 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام پانچ بجے تک  بلا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »