سندھ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی فتح

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:51 PM, 26 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ پیپلز پارٹی 372 سیٹس

کراچی: سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ پیپلز پارٹی 372 سیٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔

نیو نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 372 جنرل ممبرز کی سیٹ پر الیکشن جیتا ہے۔ جی ڈی اے 52 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ 43 آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی 9 سیٹیں ہیں۔ جے یو آئی ایف کی 6 اور دیگر کی 10 سیٹیں ہیں۔ 14 اضلاع کی 694 سیٹیں میں سے 492 سیٹوں کا رزلٹ آچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے کتنے امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے؟بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے کتنے امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے؟ arynewsurdu تمام انصافین کے لیے خوش خبری پنجاب کی سب سے بڑی قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہو گئی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر جٹ فیڈرشن نے کہا کے تمام جٹ برادری عمران خان کے ساتھ ہے۔ جٹ برادری ہر حلقے میں عمران خان کو سپورٹ کرے گی پاکستان میں جٹ برادری کا 2 کروڑ سے زیادہ ووٹ ہے الیکشنز چھوڑیں والو سنا ہے آپکے پاس بڑھیا MaryamNSharif کی وڈیو آئی ہے تو بھائی لوگوں اسکو بہت شوق ہے یہ کہنے کاکہ وڈیوز کبھی دفن نہیں ہوتی تو اب آپکا کام ہے ریلیز کرہی دیں ویسے تو اس سائیکو سے کوئی اچھی امید تو ہے نہیں پر دیکھیں تو سہی کس حد تک گرتی سٹھیائی ہوئی نانی حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات کے دوران ہنگاموں میں پیپلز پارٹی ملوث ہے، ایم کیو ایم - ایکسپریس اردوفوج کو ایسے حالات کا نوٹس لینا چاہیے تاکہ امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنایا جاسکے، وسیم اختر Yes if army are present there so from where the their is coming. حرامیوں یہ ڈرامے بازی بند کرو عوام سمجھ چکی ہے آپ کے کرتوت۔تم لوگوں نے اس لیے خان صاحب کا ساتھ چھوڑا کہ مہنگائی بہت ہے۔اب بھگتو اس مہنگائی کی زمہ داری آپ پر بھی اتنی ہی ہے جتنی نون،زرداری،فضلو،کی ہے ایم کیو ایم بھی اتنی ہی زمہ دار ہے۔ 😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ صوبے کے 14 اضلاع میں پولنگ جاریکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ میں بلدیاتی انتخابات شروع ہو گئے ، آج پہلے مرحلے میں  14 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام پانچ بجے تک  بلا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی الیکشن میں مخالفین کیلئے جمہوری عمل میں شرکت جرم بنادیا گیا، جے یو آئیالیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا، صوبائی انتظامیہ نے جانبدارانہ کردار ادا کرکے بلدیاتی الیکشن پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے، ترجمان جے یو آئی اسلم غوری ہاہاہاہہاہاہا اب ان کا آپس میں لڑنے کا وقت ہوا چاہتا ہے 🤣🤣🤣🤣عمران انشاءاللہ آ کر سب ٹھیک کرے گا۔اور کوئی شکایت بھی نہیں کرے گا۔ Inse bara munafiq shayad hi koi ho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پُرتشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحقصوبے میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران گہما گہمی، گرما گرمی، مار دھاڑ اور مقابلے بازی دیکھنے میں آئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات: سندھ میں جھگڑے، فائرنگ، پولنگ میں رکاوٹیںبلدیاتی انتخابات: سندھ میں جھگڑے، فائرنگ، پولنگ میں رکاوٹیں arynewsurdu سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اتنی اعلی کارکردگی پہ ایوارڈز دینے چاھیے سعودیہ بلا کر 😜 ہماری ملازمہ نے بتایا نوابشاہ سے ایک بندہ آیا ہے شریف مافیا نے اسکو ایک لاکھ روپے دیے کہ دو دو ہزار دو اور 3 سو ووٹ خریدو۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »