بلدیاتی انتخابات کے دوران ہنگاموں میں پیپلز پارٹی ملوث ہے، ایم کیو ایم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فوج کو ایسے حالات کا نوٹس لینا چاہیے، وسیم اختر مزید پڑھئے: ExpressNews

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنماء وسیم اختر نے الزام عائد کیا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پیپلز پارٹی کے اراکین ہنگاموں میں ملوث ہیں۔

کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم اختر نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پیپلزپارٹی کے اراکین ملوث ہیں، فوج کو ایسے حالات کا نوٹس لینا چاہیے تاکہ امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنایا جاسکے۔ وسیم اختر نے کہا کہ کہیں پولنگ کے دوران کچے کے ڈاکو عملے کو اغوا کرکے لے جارہے ہیں تو کہیں ہنگامے ہورہے ہیں، ادارے سیکورٹی کو مزید سخت کریں تاکہ انتخابات پر سوالیہ نشان نہ لگے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران بتایا کہ سندھ حکومت کے ساتھ معاہدے پر پیش رفت نہیں کررہی، جب تک بلدیاتی ایکٹ پر کام نہیں ہوگا ایم کیو ایم حکومت میں اور کوئی عہدہ نہیں لے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم بھی نوٹس....... لے لو

آپ سب ایک ہی ہیں

بھائی کہنا کیا چاہتے ہو

تو اب انجواۓ کرو۔ بڑاشوق تھا پیپلزپارٹی کے ساتھ الحاق کرنے گا۔ یہ تو پہلا تھپڑہے ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔ ابھی سے رونا شروع۔

Enjoy your alliance now 👍🏼👍🏼

زرداری سانڈ ھے ایم کیو ایم کے پیچھواڑے میں درست طریقے سے سانڈے کا تیل لگایے گا

🤣😂

🤣🤣🤣🖕🖕🖕

Imran khan zindbad

WaseemAkhtar90 آگے آگے دیکھو زرداری کیا کرتا ہے تمہارے ساتھ

Jab sath baithy thy tb tw bht pyary lg rhy thy

ilaj hay ap logon ka 😂

پپھر اتحاد کیوں کیا؟

کوئی اس بندے کو بتاو شرم دلائے کہ یہ دونوں ایک ہی پارٹی کے ہیں

تم چھولے بیچو

Neutrals Kuch nhi bolte woh khamosh rehte h kuk woh Neutrals h 😂😂😂

ڈرامہ بازی

حالات کون حراب کررہا یہی فوج ہے جو امن کا دشمن ہے

لڑنے کا وقت ہؤا چاہتا ہے۔

خاموش ہوجاو ڈرامہ بازی بند کرو

Chup🤣🤣

Bakwas band shut up

😂😂😂

حرامیوں یہ ڈرامے بازی بند کرو عوام سمجھ چکی ہے آپ کے کرتوت۔تم لوگوں نے اس لیے خان صاحب کا ساتھ چھوڑا کہ مہنگائی بہت ہے۔اب بھگتو اس مہنگائی کی زمہ داری آپ پر بھی اتنی ہی ہے جتنی نون،زرداری،فضلو،کی ہے ایم کیو ایم بھی اتنی ہی زمہ دار ہے۔

Yes if army are present there so from where the their is coming.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم نے اندرون سندھ کا پورا بلدیاتی الیکشن روکنے کا مطالبہ کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )  متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) نے اندرون سندھ کا پورا بلدیاتی الیکشن روکنے  کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا سندھ میں بلدیاتی الیکشن رکوانے کا مطالبہ، دھاندلی کے الزامات - BBC Urduصوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں جہاں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمشین کے مطابق پنو عاقل میں ہنگامہ آرائی کرنے پر 13 افراد گرفتار کیا گیا ہے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو ’آرڈر آف کنگ عبدالعزیز‘ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ Well done MQM this is your picture تحریک انصاف نے پرامن جمہوری سیاسی کلچر کو جان بوجھ کر پرتشدد سیاسی کلچر میں تبدیل کیا عوام دشمن سیاسی کاروباری ادارے اس جرم میں برابر کے شریک ہیں بلدیاتی الیکشن میں اتنا انتشار ہے تو عام انتخابات میں تو بغاوتیں ہو جائیں گی 10 برس تک عام انتخابات ہونا ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں الیکشن نہیں سلیکشن ہورہی ہے ۔سرکاری چرچہ پانی میں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی وزیراعظم سے ملاقات شکوؤں کی طویل فہرست پیشوزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ دا گپ دے 24 News HD ur MQM donon paisy pr dance karty hain . ap pershan nah houn woh bhi ap ki tarah pay rule pr hain.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے مذاکرات، وزیراعظم نے اتحادیوں کو مدعو کرلیا - ایکسپریس اردووزیر اعظم شہباز شریف حکومتی اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے مزید پڑھئے: ExpressNews Rokhi sokhi khanay wala roz aashaiya karwa rha hai begairat Jahanum ki aag ne jal kar mar jaa CMShehbaz 😠 بس زہر کے پیسے نہیں ہیں۔۔باقی ملک لوٹنے سمیت سب چیزوں کے پیسے ہیں۔۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے اُڑاو ہوا میں عیاشیاں کرو دلے کے بچو ایک طرف کہتے ہو مُلک میں پیسے نہیں ہیں اور دوسری طرف دعوتیں اُڑا رہے ہو سرکاری خزانے کو بے دردی سے ُلٹا رہے ہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم ہو یا تحریکِ انصاف دونوں نے پاکستان کو آئی ایم ایف کو بیچاسراج الحقامیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہم غریب عوام کے لیے ٹرین مارچ کر رہے ہیں۔ ملتان میں ٹرین مارچ کی روانگی سے قبل کینٹ اسٹیشن پر میڈیا سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان زلزلہ: ’مجھے فیصلہ کرنا تھا کہ بیٹی کو بچاؤں یا بیوی کو‘ - BBC News اردواس ہفتے افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے گیان ضلع میں آنے والے طاقتور زلزلے کے مرکز کے قریب سب کچھ تباہ ہو چکا ہے۔ Allah bless you all Heart breaking
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »