بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے کتنے امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے کتنے امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے؟ arynewsurdu

کراچی: صوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، جب کہ پہلے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے 788 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق شہید بینظیر آباد سے 132، جیکب آباد سے 114، کشمور سے 103، شکار پور سے 42، میرپور خاص سے 70، عمر کوٹ سے 71، خیرپور سے 63، نوشہرو فیروز سے 59 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ سارے امیدواران دھونس دھمکی دھاندلی مخالفین کو پولیس اور دیگر ذرائع ست ہراساں کرکے بلامقابلہ جیتے ہیں منصفانہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی جیت ناممکن ہے

Kindly cml project mein cancer ky mareezo ko medicine nhi mil rhi program krein plz takeh logo ki janein bch jaein

حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔

الیکشنز چھوڑیں والو سنا ہے آپکے پاس بڑھیا MaryamNSharif کی وڈیو آئی ہے تو بھائی لوگوں اسکو بہت شوق ہے یہ کہنے کاکہ وڈیوز کبھی دفن نہیں ہوتی تو اب آپکا کام ہے ریلیز کرہی دیں ویسے تو اس سائیکو سے کوئی اچھی امید تو ہے نہیں پر دیکھیں تو سہی کس حد تک گرتی سٹھیائی ہوئی نانی

تمام انصافین کے لیے خوش خبری پنجاب کی سب سے بڑی قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہو گئی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر جٹ فیڈرشن نے کہا کے تمام جٹ برادری عمران خان کے ساتھ ہے۔ جٹ برادری ہر حلقے میں عمران خان کو سپورٹ کرے گی پاکستان میں جٹ برادری کا 2 کروڑ سے زیادہ ووٹ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلیے 65 دن میں حلقہ بندیوں کا حکم - ایکسپریس اردوامید ہے الیکشن کمیشن 65 دن میں 101 یونین کونسلز کی حلقہ بندیاں کرے گا، اسلام آباد ہائی کورٹ ✌🏻✌🏻
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمشنر سندھ کے دفتر میں مانیٹرنگ سیل قائمسندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے الیکشن کمشنر سندھ کے دفتر میں مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا، امن و امان قائم رکھنے کیلئے سکھر ڈویژن میں پاک فوج کی 11 کمپنیاں اسٹینڈ بائے پر رہیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن قبل جیکب آباد میں دہشت گردی کا واقعہبلدیاتی الیکشن قبل جیکب آباد میں دستی بم حملہ، جانی نقصان arynewsurdu بس۔ کر دو زرداری گروپ۔ رحم کھاؤ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن کیلئے تیاریاں مکمل عمر کورٹ میں سیکیورٹی اداروں کا فلیگ مارچعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )کل ضلع میں ہونےوالےبلدیاتی الیکشن کےلیےتمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،  پولیس رینجرزاوردیگر سیکیورٹی اداروں نے فلیگ مارچ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن: سندھ میں 20 پولیس افسران کو خصوصی سکیورٹی ٹاسک سونپ دیے گئےبلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے 20 ایس ایس پیز کو صوبے کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی کے خصوصی ٹاسک دیے گئے ہیں۔ کرائم منسٹر CMShehbazعوام کو لوٹ رہا ہے سینئر صحافی آفتاب اقبال بتا رہے ہیں کہ شریف خاندان نے ابوظہبی میں نئی فیکٹری بنانی شروع کر رکھی ہے، اور دبئی میں نئے فلیٹ خریدے جا رہے ہیں۔ لیکن میڈیا کی بھاری اکثریت یہ خبر دینے نہ جرات کر رہی ہے، نہ زحمت۔ Pakistan Generals Mafias کشمور کندھکوٹ شکار پور اور گھوٹکی کے کچے میں بھی الیکشن کے دوران امن امان قائم رکھیں گے یا فقط شہر کے شریف لوگوں کو ڈرانا ہے ؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی الیکشن آج ہوں گےسندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی الیکشن آج ہوں گے arynewsurdu PakistanKiAwazARY ٹک ٹاک 👍💯😘 حشر نشر کر کے رکھ رہی ہے اس امپورٹڈ حکومت کا SdqJaan Rest in Peace Sir Usman Farooqi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »