سندھ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی فتح, میدان مار لیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی فتح, میدان مار لیا Pakistan Sindh SindhLocalGovtElections Elections ECP MediaCellPPP

اور پی ٹی آئی تیسرے نمبر پر ہے۔ سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ موصولہ غیر سرکاری وغیر حتمی نتائج کے مطابق پی پی نے میونسپل کمیٹی کی 161 نشستیں جیت لی ہیں جب کہ 16 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔اعداد و شمار کے تحت جی ڈی اے کو 14 نشستیں ملی ہیں جب کہ پی

ٹی آئی کو 6 اور جے یو آئی کو پانچ نشستوں پر کامیابی ملی ہے۔ ٹاؤن کمیٹیوں میں پیپلزپارٹی 305 نشستوں کے ساتھ دیگر جماعتوں کے مقابلے میں بہت آگے ہے جب کہ جی ڈی اے کے 49 امیدوار اور 38 آزاد امیدوار کام یاب قرار پائے ہیں۔اعداد و شمار کے تحت پی ٹی آئی کے 8، جے یو آئی کے 6 اور دیگر جماعتوں کے 7 امیدواران کام یاب ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ صوبے کے 14 اضلاع میں پولنگ جاریکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ میں بلدیاتی انتخابات شروع ہو گئے ، آج پہلے مرحلے میں  14 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام پانچ بجے تک  بلا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پُرتشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحقصوبے میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران گہما گہمی، گرما گرمی، مار دھاڑ اور مقابلے بازی دیکھنے میں آئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات: سندھ میں جھگڑے، فائرنگ، پولنگ میں رکاوٹیںبلدیاتی انتخابات: سندھ میں جھگڑے، فائرنگ، پولنگ میں رکاوٹیں arynewsurdu سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اتنی اعلی کارکردگی پہ ایوارڈز دینے چاھیے سعودیہ بلا کر 😜 ہماری ملازمہ نے بتایا نوابشاہ سے ایک بندہ آیا ہے شریف مافیا نے اسکو ایک لاکھ روپے دیے کہ دو دو ہزار دو اور 3 سو ووٹ خریدو۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی الیکشن میں مخالفین کیلئے جمہوری عمل میں شرکت جرم بنادیا گیا، جے یو آئیالیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا، صوبائی انتظامیہ نے جانبدارانہ کردار ادا کرکے بلدیاتی الیکشن پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے، ترجمان جے یو آئی اسلم غوری ہاہاہاہہاہاہا اب ان کا آپس میں لڑنے کا وقت ہوا چاہتا ہے 🤣🤣🤣🤣عمران انشاءاللہ آ کر سب ٹھیک کرے گا۔اور کوئی شکایت بھی نہیں کرے گا۔ Inse bara munafiq shayad hi koi ho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، چودہ اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جے یو آئی (ف) نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کردیاسندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ تشدد اور دھاندلی کے واقعات سے بھرا پڑا ہے، مرکزی ترجمان جے یو آئی (ف) تفصیلات جانیے: DailyJang JUIF اور سندھ میں حکومت جیسے تحریک انصاف کی ہے😆😅😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »