کیا ہم جانور ہیں؟ بھارتی پولیس اہلکار نے پولیس ڈپارٹمنٹ کو بے نقاب کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا ہم جانور ہیں؟ بھارتی پولیس اہلکار نے پولیس ڈپارٹمنٹ کو بے نقاب کردیا ARYNewsUrdu

نئی دہلی : بھارتی پولیس میں اہلکاروں کو ناقص کھانا فراہم کیا جانے لگا، چھتیس گڑھ پولیس کے کانسٹیبل نے ناقص کھانے کی ویڈیو ‘کیا ہم جانور ہیں’ کے کیپشن کے ساتھ وائرل ہوگئی۔

پولیس کانسٹیبل بٹو سانڈے نے ویڈیو اپنے کمانڈر کو شیئر کی تاکہ ناقص کھانے سے متعلق آگاہ کرسکے، لیکن ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کانسٹیبل نے کہا کہ کیا میس کمانڈر اپنے گھر میں بھی وہی کھانا کھا رہا ہے؟ ہم اپنے وطن کےلیے خدمت کررہے ہیں، کیا ہم جانور ہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیلجیم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج،پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں - ایکسپریس اردوپولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں دہشتگردی کا خطرہ: ڈربی شہر میں پولیس نے 50 گھر خالی کروالئے۔انگلینڈ میں دہشتگردی کا خطرہ: ڈربی شہر میں پولیس نے 50 گھر خالی کروالئے۔ UK KingAlfredStreet Derby DerbyShirePolice SearchOperation ManArrest GOVUK 10DowningStreet HomesEvacuated
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیس حکام کی عدم دلچسپی کا سلسلہ دراز ہونے لگاپولیس حکام کی عدم دلچسپی کا سلسلہ دراز ہونے لگا اعلیٰ پولیس افسران کی طرف سے عدم دلچسپی کے باعث سرکل گوجرخان جرائم پیشہ عناصر کی آماجگاہ بن گیا Guja Khan OfficialDPRPP DIGOpsLahore GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اعجاز چوہدری نے ٹی ایل پی سے تصادم میں پولیس شہادتوں کی انوکھی وجہ بتا دیاعجاز چوہدری نے ٹی ایل پی سے تصادم میں پولیس شہادتوں کی انوکھی وجہ بتا دی arynewsurdu چول انسان اوقات بھول گیا اپنی اب بندہ کیا بولے بڑی عمر والے کو Lanat 😭😭😭 آپ کی اس حرکت سے آپ کا لیول پتہ چلا سر کہ آپ کو کیسے علماء سے لگاؤ ہے جن کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں اسلام کا لبادہ اوڑھے آر ایس ایس جیسے غنڈے پیدا ہو چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس حکام کی عدم دلچسپی کا سلسلہ دراز ہونے لگاپولیس حکام کی عدم دلچسپی کا سلسلہ دراز ہونے لگا اعلیٰ پولیس افسران کی طرف سے عدم دلچسپی کے باعث سرکل گوجرخان جرائم پیشہ عناصر کی آماجگاہ بن گیا Guja Khan OfficialDPRPP DIGOpsLahore GovtofPunjabPK OfficialDPRPP DIGOpsLahore GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کی پکٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ پولیس اہلکار شہیدگھوٹکی (ویب ڈیسک) ڈاکؤوں نے سی پیک کی پکٹ 109 پر حملہ کردیا، فائرنگ میں پولیس اہلکارسجاد ملک شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میرپور ماتھیلو میں جوابی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »