بیلجیم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج،پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔

بلیجیم کے دارالحکومت برسلز میں کورونا پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق برسلزمیں ہزاروں افراد نے کورونا کے باعث عائد پابندیوں کے خلاف مارچ کیا۔ مظاہرین نے آزادی آزادی کے نعرے لگائے اورآتش بازی کی۔ پولیس نے خاردار تارلگا کر مظاہرین کو یورپی یونین کے ہیڈکوارٹرز کی جانب جانے سے روک دیا۔ دو ڈرونز اور ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے احتجاجی مارچ کی نگرانی کی گئی۔

پولیس اورمظاہرین میں جھڑپوں میں پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے۔ پولیس نے مظاہرین کومنتشر کرنے کے لئے واٹرکینن اور آنسو گیس استعمال کی ۔ مظاہرین نے پولیس پرپتھراؤ کیا۔ 20 مظاہرین کو گرفتارکرلیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ گروپس میں تصادم وی سی آفس میں بھی توڑ پھوڑلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ گروپوں میں لڑائی جھگڑے سے خوف وہراس پھیل گیا جبکہ ایک گروپ نے وائس چانسلر (وی سی) آفس کا گھیراؤ کرکے اسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں قرنطینہ میں موجود خاتون نے غصے میں متعلقہ ہوٹل کو ہی آگ لگا دیکنبرا (ویب ڈیسک) کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی, متعلقہ خاتون اور ان کے 2 بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا جسے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے حملے جاری مزید 6 مریض جان کی بازی ہار گئےاسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 372نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار 6 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 62 کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردوصوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا مریضوں کی فہرست میں پاکستان 34 ویں نمبر پر آگیاپاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا ملک بھر میں مزید8افراد جاں بحقکورونا وبا ، ملک بھر میں مزید8افراد جاں بحق CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPunjabPK GovtofPakistan dpr_gob GovernmentKP OfficialNcoc Asad_Umar WHOPakistan nhsrcofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »