کراچی، شہریوں کی تفریح کے لیے قائم پیپلزاسکوائر میں‌ کمرشل سرگرمیوں کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، شہریوں کی تفریح کے لیے قائم پیپلزاسکوائر میں‌ کمرشل سرگرمیوں کا انکشاف ARYNewsUrdu Karachi

کراچی: عالمی بینک کے قرض سے شہریوں کی تفریح کے لیے تعمیر کیے گئے پیپلزاسکوائر میں ایک بار پھر کمرشل سرگرمیاں شروع ہوگئیں، جو انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق عوام کی تفریح کے لیے ورلڈبینک سے قرض حاصل کر کے تعمیر کیے جانے والے پیپلزاسکوائر کو کمرشل سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جانے لگا۔ پیپلز اسکوائر میں شامیانہ لگا کر کھلے عام مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس سے ضلعی انتظامیہ بھی تقریب کی اجازت سے بے خبر نکلی جبکہ منتظمین نے تیز آواز سے گانے بجائے اور رقص کی محفل بھی جاری رہی۔

یاد رہے کہ سندھ سیکریٹریٹ کے قریب بنائے گئے پیپلزاسکوائر میں چار ماہ قبل بھی کمرشل سرگرمیاں ہوئیں تھیں، جہاں دکانیں قائم جبکہ داخلی راستوں پر ریسٹورنٹ کے لوگو چسپاں کیے گئے تھے، جس پر ایڈمنسٹریٹر کراچی نے نوٹس لے کر سخت ایکشن لیا تھا۔ ایڈمنسٹریٹر کے ایکشن کے بعد پیپلزاسکوائر میں کمرشل سرگرمیوں کا سلسلہ رُک گیا تھا، جو آج ہونے والی تقریب کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی اعلیٰ شخصیات یا اُن کے قریبی لوگوں سے تعلقات رکھنے والوں نے تقریبات کا انعقاد کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL یااللہ مدد- چین میں تعلیم حاصل کرنے والےطلباءکا مستقبل داؤ پرلگ گیا. دو سال سےحکومت توجہ نہیں دے رہی ذمہ دار کون? ImranKhanPTI ShkhRasheed SMQureshiPTI Shafqat_Mahmood PakAmbChina OfficialDGISPR TakeBackPakStudentsToChina

PPP in every project

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈ منسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کی پریس کانفرنس\u0627\u06cc\u0688 \u0645\u0646\u0633\u0679\u0631\u06cc\u0679\u0631 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u0631\u062a\u0636\u06cc \u0648\u06c1\u0627\u0628 \u06a9\u06cc \u067e\u0631\u06cc\u0633 \u06a9\u0627\u0646\u0641\u0631\u0646\u0633\nAajNews MurtazaWahab
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی معروف مارکیٹ میدان جنگ بن گئیکراچی کی معروف مارکیٹ میدان جنگ بن گئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بزم شعروسخن کراچی کی مجلس مشاورت کا اجلاس مزید بہتری کیلئے تجاویز لی گئیںمکہ مکرمہ (محمدعامل عثمانی)   بزم کے  سالانہ فیملی مشاعرہ کے بعد   یونین کلب کے سبزہ زار  میں بزم شعر و سخن  کی مجلس مشاورت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا نے اہلیان کراچی پر بجلی گرادی فی یونٹ 3 روپے 75 پیسے اضافے کی منظوریکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے کراچی والوں پر بجلی گرا دی ،  نیپرا کی جانب سے کراچی والوں کیلئے فی یونٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درجکراچی : پولیس نے اورنگی میں پولیس اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان کی موت کا مقدمہ گرفتاراہلکار توحید اور اہلکار دوست عمیر کے خلاف درج کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 16سالہ لڑکے کی ہلاکت کا معاملہ، پولیس کا موقف کمزور ہے، ڈی آئی جی ویسٹارسلان کو فائرنگ کرکے جاں بحق کرنے کے واقعے میں ڈی آئی جی ویسٹ زون نے بیان دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »