کراچی کی معروف مارکیٹ میدان جنگ بن گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کی معروف مارکیٹ میدان جنگ بن گئی arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق جامع کلاتھ مارکیٹ پر کسٹمز انٹیلی جنس ٹیم نے چھاپا مارا اس دوران بڑی مقدار میں غیر قانونی اشیا برآمد کی گئیں۔

کسٹمز حکام کے مطابق کارروائی کے بعد ٹیم واپس جانے لگی تو بڑی تعداد میں تاجروں نے ٹیم کو گھیرے میں لے لیا اس دوران تلخ کلامی بھی ہوئی اور ٹیم کو وہاں سے نکلنے میں سخت مزاحمت کا سامنا رہا۔ حکام کے مطابق اس دوران مشتعل افراد نے ٹیم اور پولیس پارٹی پر پتھراؤ کیا، جواب میں پولیس نے مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لئے شیلنگ اور لاٹھی چارج سمیت ہوائی فائرنگ بھی کی۔

ایس ایس پی ساؤتھ کےمطابق کسٹمز حکام تلاشی کے وارنٹ لےکرجامع کلاتھ مارکیٹ پہنچے تھےجس کی دکانداروں نےسخت مزاحمت کی، فائرنگ اور پتھراؤ سے دوافراد زخمی ہوئے جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمیانٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 48 پیسے رہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلم اسٹارز کی فلم انڈسٹری کی بحالی کےلئے حکومت کو تعاون کی پیش کشپاکستان فلم انڈسٹری کے دو سینئر فنکاروں شاہد اور مصطفی قریشی نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے حکومت کو تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم چاہیں تو انہیں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے تجاویز دے سکتے ہیں SamaaTV Yar kuch khuf khuda kar iss unar main.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری کا مثبت رحجان رہا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 47 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:عزیزآباد میں قائم لال قلعہ گراؤنڈ کی دیواریں مسمارکراچی کے علاقے عزیزآباد میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن میں عزیزآباد بلاک آٹھ میں قائم لال قلعہ گراؤنڈ کی دیواریں مسمار کردی گئیں SamaaTV شرمناک ریاستی عمل ✋🏾 یہ سب الطاف حسین بھائی کا خوف ہے یہ سمجھتے ہیں کچھ دیوار گرانے سے الطاف حسین بھائی کی موحبّت عوام کے دلو سے ختم ہوجاےگی وہ دور ہے تو کیا ہوا دلوں میں ہے بسا ہوا جئے الطاف حسین بھائی punjabifoj muradabad OfficialDGISPR murdabad Bilalak80 murdabad طاقت کو خدا کا عطیہ سمجھو آج تمھارے پاس ہے تو کل کسی اور کے پاس ہوگی, اس شہر میں تمھارے بھی دفاتر اور یادگاریں ہیں اور پھر بلڈوزر ان پر بھی چلینگے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »