بزم شعروسخن کراچی کی مجلس مشاورت کا اجلاس مزید بہتری کیلئے تجاویز لی گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بزم شعروسخن کراچی کی مجلس مشاورت کا اجلاس، مزید بہتری کیلئے تجاویز لی گئیں

کا اجلاس ہوا جس دوران مشاعرہ کی مقبولیت اور کامیاب انعقاد پر ﷲ تعالی' کا شکر اور کارکنان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے آئندہ مزید بہتری کے لیے تجاویز بھی لی گئیں جس کی تصدیق کراچی سے بزم شعر و سخن کے میڈیا کوارڈینیٹر یوسف محی الدین نے بھی کی ۔

اس موقع پر بنائے گئے گروپ فوٹو میں نشست پر دائیں سے بائیں کی طرف ،حمودالرحمٰن ، طارق جمیل بھولا والا، خالد محمود میر ، عبید ہاشمی ، سرفراز عالم جملانہ، طاہر سلطان پرفیوم والا ، شکیل خان ، نوید ﷲ والا، محمد عمران، حکیم عارف عبدﷲ، فہیم برنی، امجد محمود ، افتخار احمد ملتانی، عدیل سلیم جملانہ، اقبال آسی، وقار احمد چھتری والا، سہیل احمد، خالد سعید، یوسف محی الدین، سید مظہر علی موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کراچی کنگزکو بڑا جھٹکا دے دیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سےکیٹیگری میں تنزلی پر کراچی کنگز انتظامیہ سےخود کو ٹیم سے ریلیز کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔محمد عامر نے کہا ہے کہ اب مزید کراچی کنگز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پانی کی قلت اور گلوبل وارمنگ پر قابو پانے کیلئے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے ڈاکٹر عارف علویپانی کی قلت اور گلوبل وارمنگ پر قابو پانے کیلئے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی ArifAlvi President Water GlobalWarming MoIB_Official GovtofPakistan ArifAlvi PTIofficial PresOfPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کی اہم ترین سفارشات تیار حکومت کیلئے نئی پریشانیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی سٹیئنرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا ، اجلاس میں  وفاقی حکومت کو ٹف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کی خوبصورت ہینڈ رائٹنگ کی ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا -کاغذ پر کچھ بھی لکھنے کیلئے قلم کا استعمال لازمی امر ہے اور اگر اس قلم سے آپ کی تحریر لکھنے کا انداز خوبصورت ہو تو یہ انداز تحریر آپ کی شخصیت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش،وزیراعظم کا عدنان کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانWell done Malik Adnan You tried your best to save human from wild beasts Propagate this news continuously for one week zz158620126 کہی اس بیچارے کو کوئی مار نہ دے 😔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »