جعلی دستاویزات: ایک ارب سے زائد کی اراضی پر قابض ملزم گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی دستاویزات: ایک ارب سے زائد کی اراضی پر قابض ملزم گرفتار ARYNewsUrdu

کراچی: ایف آئی اےاینٹی کرپشن سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر ایک ارب سے زائد کی اراضی ‏پر قابض ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے متروکہ املاک ٹرسٹ بورڈ کی مکیتی اراضی پر قبضہ کر رکھا تھا ملزم نےٹرسٹ ‏کے افسرکی ملی بھگت سےاراضی اپنےاورساتھی کےنام لیز کرائی۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ 1200 اسکوائرگز اراضی راشدمنہاس روڈپر امیوزیم پارک سے متصل ہے اور ٹینڈر کے ‏ذریعے سب سے زیادہ بولی والے فرد نے رقم جمع نہیں کرائی۔ ‏

اصل بولی دہندہ کی جگہ محمدغوثی اور ساتھی قیصرنےاپنےنام سےلیزکی رقم جمع کرائی ملزمان کیخلاف ٹرسٹ ‏حکام کی تحریری شکایت پرمقدمہ درج کیاگیا۔ ایف آئی اے کے مطابق فراڈ اور جعلسازی میں ملوث ایک ملزم گرفتار جب کہ دوسرا مفرور ہے اور تیسرا پہلے ہی ‏جیل میں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL कागज़ के दो पंख, लेके उड़ा चला जाए रे. जहाँ नहीं जाना था ये वहीं चला हाय रे. उम्र का ये ताना बाना समझ न पाये रे. जुबां पे जो मोह माया नमक लगाये रे. के देखे न भाले न जाने न दाये रे.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پولیس مقابلہ جعلی نکلا - ایکسپریس اردوجاں بحق نوجوان طالبعلم اور ٹرانسپورٹر کا بیٹا تھا ،فائرنگ سے مقتول کا دوست بھی زخمی کیا جرم تھا اس کا اس نے ریاست کا کیا بگاڑا تھا اسکا جرم۔ یہ پٹھان تھا ہم کتنا بھی محب وطن ہونے سرٹیفکیٹ پیش کرے تو بھی نہ قافی ہے ہم کچھ پختونوں کو غلط سمجھتے تھے مگر اب لگتا ہے کہ وہ غلط نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں جعلی پولیس مقابلہ،سابق ایس ایچ اوبھی مقدمے میں نامزد - ایکسپریس اردومقدمے میں قتل، اقدام قتل، دہشتگردی اوردیگردفعات شامل کی گئی ہیں۔ Shame Hi, This is Dalia from Transsion mobile, how to contact your marketing or tech team?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درجکراچی : پولیس نے اورنگی میں پولیس اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان کی موت کا مقدمہ گرفتاراہلکار توحید اور اہلکار دوست عمیر کے خلاف درج کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیشن عدالت میں کیس لڑنے آنیوالا وکیل خود جعلی نکلالاہور (ویب ڈیسک)  سیشن عدالت میں وکلا نے جعل سازی کیس میں ضمانت کے لیے آنے والے جعلی وکیل کا منہ کالا کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق لاہور کی سیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ، وکی کوشل کی شادی میں موبائل فون نہ لانے کی خبریں جعلی قرارAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u shadi kisi ki ham loug tension le rhe jaise bulaya ho😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جرمنی: 5 افراد کی موت کی وجہ جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نکلاخاندان کے سربراہ نے بیوی اور تین بچوں کو مار کر خودکشی کی تھی، پراسیکیوٹر تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »