سی پیک کی پکٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ پولیس اہلکار شہید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی پیک کی پکٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید

گھوٹکی ڈاکؤوں نے سی پیک کی پکٹ 109 پر حملہ کردیا، فائرنگ میں پولیس اہلکارسجاد ملک شہید ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق میرپور ماتھیلو میں جوابی فائرنگ میں حملہ آور فرار ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔حکام نے بتایا کہ ڈاکؤں نے سی پیک کی پکٹ 109 پر اچانک حملہ کردیا،جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری ڈاکوؤں کے تعاقب میں روانہ کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ۔۔بھارت کی پہلی پاکستان کی پانچویں پو زیشنبھارتی ٹیم نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے نمبر پر جبکہ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم چوتھے اور پاکستانی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپنے گورنر بھائی کی مدد کرنے پر سی این این کا اینکرنوکری سے فارغ - ایکسپریس اردونیوز اینکر نے اپنے بھائی اینڈریو کوومو کی الزامات سے نمٹنے میں مدد کرنے کی کوششوں کی _Mansoor_Ali کو کب نکال رہے ہو پھر آپ Please share on express news chennal
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردویہ حکومت کا کام ہے اس عدالت کا کام نہیں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راناشمیم کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست غیرموثرقراراسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی درخواست غیر موثر قرار دے دی ہے۔ پیر کی صبح سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اومی کرون کا خطرہ این سی او سی نے کورونا کی نئی قسم کے خدشے کے پیش نظر بڑا قدم اٹھا لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) این سی او سی نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے خطرے کے پیش نظر کیٹیگری سی کے ممالک میں اضافہ کردیا اور ان ممالک سے پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »