اعجاز چوہدری نے ٹی ایل پی سے تصادم میں پولیس شہادتوں کی انوکھی وجہ بتا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اعجاز چوہدری نے ٹی ایل پی سے تصادم میں پولیس شہادتوں کی انوکھی وجہ بتا دی arynewsurdu

اسلام آباد: پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری نے تحریک لبیک سے تصادم میں پولیس شہادتوں کی انوکھی وجہ بتا دی ہے، انھوں نے کہا کہ جب پولیس والوں سے 24 گھنٹے ڈیوٹی لیں گے تو یہی حال ہوگا۔

انھوں نے کہا پولیس والوں سے مجھے زیادہ ہمدردی ہے، جس پر اے آر وائی نیوز نے سوال کیا کہ آپ کو ہمدردی ہے تو کیا ان کے گھر گئے، انھوں نے جواب دیا جی نہیں، میں پولیس والوں کے گھر نہیں گیا۔ اعجاز چوہدری سے سوال کیا گیا کہ آپ اس معاملے میں پولیس والوں کے خاندانوں کو کیسے مطمئن کریں گے، انھوں نے جواب دیا میں نے پولیس افسران سے بات کی ہے، اب آپ اس پر بات نہ کریں۔

ایک سوال کے جواب میں اعجاز چوہدری نے کہا ہم مجبور ہو جاتے ہیں اس لیے ان سے بھی بات کرتے ہیں جو ناقابل قبول ہوں، میں نے ٹی ایل پی سے کسی سیاسی اتحاد کی بات نہیں کی ہے، سعدرضوی کو اپنی مرضی سے پھول دیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL یہ مردود بھی انکا چیلا ہے ۔

ARYNEWSOFFICIAL چوتیا ھے

ARYNEWSOFFICIAL ImranKhanPTI please start the cleansing at home and get rid of ppl like Ejaz Chaudry in the first place

ARYNEWSOFFICIAL Usko kuch aur bhi dedety

لعنت ان لوگوں پر جو قاتلوں کو پھول پیش کریں

ARYNEWSOFFICIAL ImranKhanPTI should expel him from the party. This isn’t what ppl voted for. Where are we heading ?

ARYNEWSOFFICIAL یااللہ مدد- چین میں تعلیم حاصل کرنے والےطلباءکا مستقبل داؤ پرلگ گیا. دو سال سےحکومت توجہ نہیں دے رہی ذمہ دار کون? ImranKhanPTI ShkhRasheed SMQureshiPTI Shafqat_Mahmood PakAmbChina OfficialDGISPR TakeBackPakStudentsToChina

پی ٹی آئ جوائن کرنے کے باوجود اعجاز چوہدری کی ذہنیت اور سوچ جماعت اسلامی والی ہے۔ بے غیرت بے حیا اور بے حس آدمی ہے۔

آپ کی اس حرکت سے آپ کا لیول پتہ چلا سر کہ آپ کو کیسے علماء سے لگاؤ ہے جن کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں اسلام کا لبادہ اوڑھے آر ایس ایس جیسے غنڈے پیدا ہو چکے ہیں

Lanat 😭😭😭

چول انسان اوقات بھول گیا اپنی اب بندہ کیا بولے بڑی عمر والے کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کے بالر اعجاز پٹیل نے اکیلے ہی پوری بھارتی ٹیم کو واپس پویلین بھیج دیااعجاز پٹیل ایک اننگز میں 10وکٹیں لینے والے تیسرے بولربن گئے۔انہو ں نے 119 رنز دیکر 10 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔و
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی احسن اقبال، مصطفیٰ کھوکھر کے اقدام کی تعریفوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک بیان میں اپوزیشن جماعت ن لیگ کے رہنما احسن اقبال اور پی پی کے مصطفیٰ نواز کھوکھر کے اقدام کی تعریف کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میجر محمد اکرم شہید کی ملک کیلئے عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: فواد چوہدریمیجر محمد اکرم شہید کی ملک کیلئے عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: فواد چوہدری PTI fawadchaudhry Proud Nation MuhammadAkramShaheed NishaneHaider Martyrdom Anniversary OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ: اشتعال دلانے والا دوسرا ملزم بھی گرفتارڈی پی او سیالکوٹ کی سربراہی میں 10 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں جنہوں نے ویڈیوز کی مدد سے ملزمان کی نشاندہی کے بعد گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کئے۔ عالم فاضل لگتا ہے صورت سے جناب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ، گزشتہ بارہ گھنٹے میں مزید 7 ملزمان گرفتارلاہور : پنجاب پولیس نے سیالکوٹ واقعے میں ملوث مزید7ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتاریاں سی سی ٹی وی فوٹیج اور موبائل کالز ڈیٹا کی مدد سے کی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی احسن اقبال، مصطفیٰ کھوکھر کے اقدام کی تعریفوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک بیان میں اپوزیشن جماعت ن لیگ کے رہنما احسن اقبال اور پی پی کے مصطفیٰ نواز کھوکھر کے اقدام کی تعریف کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »