کیا کالا نمک عام نمک سے زیادہ فائدے مند ہوتا ہے؟ - Food - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کہا جاتا ہے کہ یہ صحت کو بھی متعدد فوائد پہنچاتا ہے مگر کیا یہ واقعی درست ہے؟ Health healthcare HealthandWellbeing healthandsafety healthy healthylifestyle HealthyLife HealthyEating healthyliving healthyfood DawnNews

کالا نمک تو آپ نے دیکھا یا اس کا نام سنا ہی ہوگا کیونکہ یہ پاکستان میں کافی عام ملتا ہے۔

یہ نمک جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ پہاڑی نمک ہے جس میں رواتی طور پر جڑی بوٹیوں اور مصالحہ جات کو ملایا جاتا ہے اور پھر بہت زیادہ درجہ حرارت میں گرم کیا جاتا ہے، تاہم آج کل اسے بنانے کے لیے سوڈیم کلورائیڈ، سوڈیم سلفیٹ، سوڈیم bisulfate اور فیرک سلفیٹ کو ملایا جاتا ہے، جس کے بعد نمک کو کوئلے میں مکس کرکے گرم کیا جاتا ہے۔

عام نمک کا ذائقہ نمکین ہوتا ہے مگر اس میں ہلکی سی مٹھاس، ترش یا تلخ ذائقے کو بھی محسوس کیا جاسکتا ہے اور یہی نمک کی وہ قسم ہے جو بیشتر پراسیس غذاﺅں کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے۔کالے نمک کے متعدد طبی فوائد ہوسکتے ہیں جیسے اس میں عام نمک کے مقابلے میں سوڈیم کی مقدار کم ہوتی ہے جبکہ اس میں ایڈیٹو کی سطح بھی کم ہوتی ہے۔

غیر مصدقہ طبی دعوﺅں کے مطابق کالے نمک میں معدنیات کی مقدار زیادہ ہوتی ہے مگر اس حوالے سے زیادہ تحقیق نہیں، ایسا بھی مانا جاتا ہے کہ یہ نمک ہاضمہ بہتر کرسکتا ہے، جلاب کش اثرات مرتب کرتا ہے جبکہ گیس اور پیٹ پھولنے کے مسئلے سے ریلیف دلاتا ہے، مگر اس حوالے سے تحقیق کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ناشتا کرنا جسمانی وزن میں کمی میں مدد دیتا ہے؟ - Food - Dawn NewsYah kiya chawal report hay... Dr kahta paratha maat khao... Heavy hay.. Tusi ajeeb bunday huu yah reserch jis nay key uskay dimag kaa elaj kerwao
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا مودی کا مفلر واقعی 11 کروڑ میں فروخت ہوا؟انڈین وزیراعظم نریندر مودی کو ملنے والے تحائف کی نیلامی کے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ اس میں ایک مفلر گیارہ کروڑ روپے میں نیلام ہوا۔ سچائی کیا ہے بی بی سی نے جاننے کی کوشش کی۔ Kottay Ka patta mahnaga he bikta ha ہوا ہوگا اس میں اچھنبے والی کونسی بات ہے؟ تاریخ میں جب بھی کوئی نام 'برانڈ' بن کر سامنے آتا ہے تو اسی طرح کی نیلامی ہوتی ہے. مودی کا مفلر ہو یا عمران خان کا 'کچھہ' یقین نا آئے تو تجربہ کر کہ دیکھ لیں.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟سلاجیت اپنی مخصوص صفات کی بنا پر مقبول ہے لیکن اس کی تلاش اور پھر تیاری کا عمل آسان نہیں اور اس کے لیے بلندوبالا پہاڑوں پر چڑھنے سے لے کر غاروں کی گہرائیوں میں اترنا پڑتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’والد حاملہ ماں پر تشدد کیا کرتے تھے‘’والد حاملہ ماں پر تشدد کیا کرتے تھے‘ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'آلو، پیاز فروخت کر کے خسارہ کم نہیں کیا جاسکتا، ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنا ہوگا'حقیقت بتا دیا ہے جناب۔ 62/63 کا کیا ہو گا کس نے روکا ہے😂شاعری حکومت نہیں اپوزیشن کرتی ہے پکا راگ سنا بہت ہو گیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

42 روز میں کرپشن سےمتعلق ایک سوال نہیں کیا گیا، مریم نواز - Pakistan - Dawn Newsmaryam will rise , imran will fall
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »