42 روز میں کرپشن سےمتعلق ایک سوال نہیں کیا گیا، مریم نواز - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

42 روز میں کرپشن کا سوال نہیں کیا گیا، بار بار یہ پوچھتے ہیں کہ آپ کے دادا نے آپ کو کاروبار کیوں دیا، مریم نواز کا موقف مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan MaryamNawaz Lahore ChaudarySugarMillsCase

لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کردی اور انہیں 25 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

انہوں نے بتایا کہ مریم نواز کی آمدنی اور ٹیکس کا ریکارڈ اکٹھا کیا جارہا ہے جبکہ نواز شریف کے اہل خانہ کی 9 آف شور کمپنیوں کا ریکارڈ بھی طلب کیا ہے۔ تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ 23 کروڑ روپے یوسف عباس اور عبدالعزیز کے اکاؤنٹس میں دبئی سے رقم آئی جس کی تفتیش کرنا باقی ہے، چوہدری شوگر ملز کے 2 بینک اکاؤنٹس میں 90 کروڑ روپے نقد جمع کروائے گئے مگر رقم جمع کروانے والے کا نام نہیں بتایا جا رہا۔

دوران سماعت ملزمان کے وکیل کا کہنا تھا کہ محظ رقم اکائونٹ میں آنے پر الزام لگایا جا رہا ہے جبکہ رقم اکائونٹ میں آنا کوئی جرم نہیں ہے، کوئی بھی ایسی وجہ اب موجود نہیں کہ ملزموں کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔اس موقع پر عدالت میں موجود مریم نواز نے نیب کی تفتیشی رپورٹ مسترد کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

maryam will rise , imran will fall

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کا 43 واں روز، بھارتی مظالم جاری، ہزاروں گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری، فریال تالپور سے ہفتے میں 2 روز ملاقات کی استدعا مسترد - Pakistan - Dawn Newsجیل مینئیول کےمطابق کاروائی ھونی چاھئے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیر اگون سکینڈل:خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 روز کی توسیعپیر اگون سکینڈل:خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع KhSaad_Rafique pmln_org KhSaad_Rafique pmln_org judge sab or kitnay judicial remand.... rwmand pay remand.. remand pay remand.. had hoti hay kisi bat ki
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیری 44ویں روز بھی کرفیو کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیںکشمیری 44ویں روز بھی کرفیو کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئل تنصیبات پر حملہ، سعودی عرب میں اہم پریس کانفرنس آج ہوگیآئل تنصیبات پر حملہ، سعودی عرب میں اہم پریس کانفرنس آج ہوگی تفصيلات جانئے: DailyJang سعودی عرب کو اپنے کیے کی سزا الللا پاک دے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن مریم نواز کے پارٹی عہدے سے متعلق فیصلہ آج سنائے گی - Pakistan - Dawn Newsہندوں اور پٹواریوں میں ایک چیز مشترک ہے ہندؤں کے دماغ میں گائے ہے پٹواریوں کے دماغ میں گائے کا گوبر
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »