چودھری شوگرملز کیس ،مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید7 روز کی توسیع

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اوریوسف

عباس شریف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید7 روز کی توسیع کردی اور ملزموں کو 25 ستمبر کودوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی،نیب نے مریم نواز اور یوسف عباس کو جج چودھری امیر محمد خان کی عدالت میں پیش کیا۔نیب وکیل نے ملزموں کے ریمانڈ میں مزید14 روز کی توسیع کردی،نیب وکیل نے کہا کہ مل میں 7 ڈائریکٹرزاور 20 پارٹنرزتھے،میاں شریف، کلثوم نواز،مریم ودیگرافراد بورڈآف ڈائریکٹرزمیں تھے،عدالت نے نیب وکیل سے استفسار کیا کہ شوگرمل کا سربراہ کون تھا؟تفتیشی...

مریم نواز نے نیب تفتیشی رپورٹ کومستردکردیا،مریم نواز نے کہا کہ نیب نے کرپشن سے متعلق ایک سوال بھی نہیں پوچھا،مریم نواز نے کہا کہ دادا کی زندگی میں تمام شیئرز تقسیم کر دیئے گئے ،پرویز مشرف اور پیپلز پارٹی دور میں چودھری شوگر ملز کے متعلق تفتیش ہو چکی ہے،نیب مجھ پر ایک پیسے کی بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکا، مریم نواز نے کہا کہ نیب مجھ سے مختلف دستاویزات مانگتا ہے ، تفتیش کے پہلے مرحلے پر ہی گرفتار کر لیا تو دستاویزات کیوں مانگ رہے ہیں؟ نیب کہتا ہے 1992 میں دادا نے آپ کو جائیداد دی اس کے ثبوت فراہم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کے پارٹی عہدہ کیس کا فیصلہ محفوظمریم نواز کے پارٹی عہدہ کیس کا فیصلہ محفوظ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اگلے کتنے ماہ میں ختم ہوجائے گی؟ طارق فضل چودھری نے پیشگوئی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما طار ق فضل چودھری نے کہاہے کہ نواز میاں صاحب اگلے دس سال جیل میں زندگی گزاریں گے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جج وڈیو کیس، ملزم میاں طارق کے عدالتی ریمانڈ میں 23 ستمبر تک توسیعاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے جج وڈیو کیس کے ملزم میاں طارق کے عدالتی ریمانڈ میں 23 ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے دوبارہ جیل بھجوا دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق چیئرمین نادرا دہری شہریت کیس میں بری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: وزیراعلیٰ سندھ کی آج نیب کراچی میں طلبی👏👏👌👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: وزیراعلیٰ سندھ کی آج نیب کراچی میں طلبیمیگا منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ کی آج نیب کراچی میں طلبی،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »