کیا مودی کا مفلر واقعی 11 کروڑ میں فروخت ہوا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

کیا مودی کا 500 روپے کا مفلر واقعی 11 کروڑ میں فروخت ہوا؟ Modi

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

یہ بات تو درست ہے کہ وزیر اعظم کو ملنے والے 2772 تحائف کی نئی دلی میں پچھلے سال کے دوران نمائش کی گئی ہے اور انٹرنیٹ کے ذریعے ان کی نیلامی کی جا رہی ہے۔مرکزی وزیر برائے ثقافت پرہلاد سنگھ پٹیل نے 14 ستمبر کو اس نمائش کا افتتاح کیا تھا۔

انھوں نے بتایا کہ ان تحائف میں فن پارے، شالیں، مورتیاں، آلاتِ موسیقی اور ملبوسات وغیرہ شامل ہیں جن کی قیمت دو سو روپے سے لے کر ڈھائی لاکھ رکھی گئی ہے اور سرکاری ویب سائٹ pmmementos.gov.in کے ذریعے لوگ ان تحائف کی بولی لگا سکتے ہیں۔ لیکن وزیر ثقافت نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی اس افواہ کو کہ نریندر مودی کا پانچ سو روپے کا مفلر گیارہ کروڑ میں فروخت ہوا ہے غلط بتایا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ان تحائف میں ابھی تک کوئی بھی تحفہ گیارہ کروڑ روپے کا فروخت نہیں ہوا۔

یہ رقم وزیر اعظم امدادی فنڈ میں دیے جانے کی حقیقت کے بارے میں پریس انفارمیشن بیورو کے ڈی جی ارون جین نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزارتِ ثقافت کے اصولوں یا ضوابط کے مطابق ان تحائف کی نیلامی میں صرف انڈین شہری ہی شامل ہو سکتے ہیں اور نیلام ہونے والی چیز صرف انڈیا کے اندر ہی ڈلیور کی جاتی ہے۔انھوں نے بتایا کہ ضابطے کے مطابق نیلامی سے جو بھی فنڈ جمع ہوتا ہے اسے دریائے گنگا کی صفائی کے لیے بنائے جانے والے پروگرام کے تحت ہی استعمال کیا جائے گا۔سرکاری ویب سائٹ pmmementos.gov.

موجودہ نیلامی میں وزیراعظم کو ملنے والے مفلر کی قیمت ساٹھ ہزار روپے لگائی گئی ہے جو اس مفلر کی اب تک کی سب سے بڑی بولی ہے۔متعلقہ عنوانات

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahaha🤣🤣🤣 Pak me koi muft me bhi na lay hamry kuttay bhi phenay sy Mana Kar dy🤣🤣

بالکل ممکن ہے اور اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں ہے کیونکہ جو قوم گائے کو اپنا خدا سمجھتی ہو اور گائے کے گوبر کو ایٹم بم سے حفاظت کا ذریعہ مانتی ہو تو وہ مودی کی چادر کو کسی بھی قیمت پر خرید سکتی ہے.

Mody

🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷

Frokht ho ga tou Konsi Barhi Baat ho gi..?

ہوا ہوگا اس میں اچھنبے والی کونسی بات ہے؟ تاریخ میں جب بھی کوئی نام 'برانڈ' بن کر سامنے آتا ہے تو اسی طرح کی نیلامی ہوتی ہے. مودی کا مفلر ہو یا عمران خان کا 'کچھہ' یقین نا آئے تو تجربہ کر کہ دیکھ لیں.

Kottay Ka patta mahnaga he bikta ha

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ناشتا کرنا جسمانی وزن میں کمی میں مدد دیتا ہے؟ - Food - Dawn NewsYah kiya chawal report hay... Dr kahta paratha maat khao... Heavy hay.. Tusi ajeeb bunday huu yah reserch jis nay key uskay dimag kaa elaj kerwao
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پرحملےکے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہسعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے گزشتہ روز سعودی عرب میں تیل کی 2 بڑی فیلڈز پر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاون پیچھے وجہ کیا ۔۔۔؟اور کیا عوام ساتھ دے گی؟؟؟aliimumtaz MediaCellPPP pmln_org PTIofficial RajaYassirPTI ZaeemQadriPMLN MuftiKifayatJUI Asal Vaja Ha Aab Pakistan MA Islami Qanon Chaly Ga Mojy B Bolwao Tabel Took krty Ha or Phir Allah Ho Akbar Ka Nara Laykr pori Duniya Ma aliimumtaz MediaCellPPP pmln_org PTIofficial RajaYassirPTI ZaeemQadriPMLN MuftiKifayatJUI Aab Pakistan Ma Sary Aam Saza Honi Sahiya nhtu Hm kuch Karen Gy Zaror Jo Bohat Takleef Dy Hoga لٹکتی زبان والوں کے لئے یہ مرض اجکل کے سیاست دانوں میں پایا جاتا ہے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نریندر مودی نے کشمیر میں تاریخی غلطی کی ہے:برطانوی اخبار دی گارڈیننریندر مودی نے کشمیر میں تاریخی غلطی کی ہے:برطانوی اخبار دی گارڈین guardian GdnPolitics Modi PMOIndia ReutersIndia narendramodi Trump KashmirWantsFreedom Kashmir KashmirStillUnderCurfew ForeignOfficePk pid_gov Pakistan guardian GdnPolitics PMOIndia ReutersIndia narendramodi ForeignOfficePk pid_gov Moodi terrorist
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی میڈیا نریندر مودی کی چمچہ گیری میں لگا ہے، رویش کماربھارتی میڈیا نریندر مودی کی چمچہ گیری میں لگا ہے، رویش کمار تفصیلات جانئے: DailyJang Shame
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رِز احمد اور جمیلہ جمیل کا مودی کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں شرکت سے انکاررِز احمد اور جمیلہ جمیل کا مودی کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں شرکت سے انکار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »