\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0634\u062e\u0635 \u06a9\u06d2 \u0633\u0631 \u067e\u0631 \u0633\u06cc\u0646\u06af \u0646\u06a9\u0644 \u0622\u06cc\u0627

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہرہ آفاق پاکستانی ٹی وی ڈرامے عینک والا جن کا زکوٹا حقیقی زندگی میں بھی منظرعام پر۔۔۔ اس کے سر پر سینگ کیسے نکلا۔۔۔؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates DevilHorn

آئے روز دنیا بھر سے عجیب و غریب قسم کی ایسی ایسی بیماریاں سامنے آتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست مدھیاپردیش کے راہلی گاؤں میں پیش آیا جہاں حیران کن طور پر ایک شخص کے سر پر سینگ نکل آیا۔

سینگ سے متعلق متاثرہ شخص شیام یادو نے بتایا تھا کہ پانچ سال قبل ان کا سر کسی چیز سے ٹکرایا تھا جس کے بعد یہ سینگ نما چیز نکلنے لگی، اس سینگ نما چیز کو نائی سے نکلوانے کے بعد دوبارہ نکل آیا اور پہلے سے مزید سخت اور لمبا ہوگیا جس کے باعث انہیں فوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کرنا پڑا۔ ڈاکٹرز نے مزید بتایا کہ عموماً یہ بیماری بہت ہی کم کسی ہوتی ہے، اور اب تک اس کی کوئی وجہ معلوم نہیں کی جاسکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Iski maa gay Ka peshab ziada peya Karti thi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0646\u06cc\u0628 \u0646\u06d2 \u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u06d2 \u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627\u0621 \u062e\u0648\u0631\u0634\u06cc\u062f \u0634\u0627\u06c1 \u06a9\u0648 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0644\u06cc\u0627سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی گرفتار۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Great job Oops....How to distract attention fm Kashmir ? Arrest Opposition Ldrs. Typical of IK Goldsmith 24-7 Grand Master of Bluff. Witch Hunt of Opposition Continues.....ANP PPP BNP BAP PML MQM Pakistan Multan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u0639\u0628\u0627\u06cc\u0627 \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06c1\u060c \u0645\u0641\u062a\u06cc \u062a\u0642\u06cc \u0639\u062b\u0645\u0627\u0646\u06cc \u06a9\u0627 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0633\u06d2 \u0646\u0648\u0679\u0633 \u06a9\u0627 \u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u06c1'اس وقت خاتون اوّل بھی پردہ نشین ہیں اور انکے شوہر۔۔۔۔' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates MuftiTaqiUsmani PMImranKhan تقی عثمانی پاگل انسان ہے عبایا کا قرآن پاک میں کہاں ذکر ہے؟ جھوٹے انسان
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u0631\u06cc \u0644\u0646\u06a9\u0627 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0679\u06a9\u0679\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0641\u0631\u0648\u062e\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646کراچی اور لاہور والوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ ٹکٹس کہاں سے ملیں گے اور کتنے کتنے والے ٹکٹس دستیاب ہیں۔۔۔؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvSL
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u0648\u0627\u0632\u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06d2 \u0648\u06a9\u06cc\u0644 \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u067e\u0631 \u0628\u06a9 \u06a9\u06cc \u063a\u0644\u0637\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0646\u0634\u0627\u0646\u062f\u06c1\u06cc\u060c\u062d\u06a9\u0645 \u062c\u0627\u0631\u06ccعدالت سے اہم خبر آگئی تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u0627\u0641\u063a\u0627\u0646 \u0635\u062f\u0631 \u06a9\u0648 \u0679\u06cc\u0644\u06cc \u0641\u0648\u0646\u060c \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0631\u06cc\u0644\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc \u0645\u0630\u0645\u062aعمران خان نے اشرف غنی کی خیریت بھی دریافت کی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u06cc\u0628 \u06a9\u0627\u0628\u0627\u0686\u0627 \u062e\u0627\u0646 \u0627\u06cc\u0626\u0631 \u067e\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u0627\u0686\u0627\u0646\u06a9 \u062f\u0648\u0631\u06c1\u060c \u0627\u0641\u0633\u0631\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u062a\u0641\u0635\u06cc\u0644\u0627\u062a \u0637\u0644\u0628نیب کاباچا خان ایئر پورٹ کا اچانک دورہ، افسران سے تفصیلات طلب مزید پڑھیئے:
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »