‘\u0645\u06cc\u0634\u0627 \u0646\u06d2 \u0633\u0633\u062a\u06cc \u0634\u06c1\u0631\u062a\u060c \u067e\u06cc\u0633\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u067e\u06cc\u0634\u06c1 \u0648\u0627\u0631\u0627\u0646\u06c1 \u062d\u0633\u062f \u06a9\u06cc \u0648\u062c\u06c1 \u0633\u06d2 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645 \u0644\u06af\u0627\u06cc\u0627’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت کا علی ظفر کی وکیل عنبرین قریشی پراظہار برہمی۔۔۔ کیس کا جھکاؤ کس جانب اور کارروائی کہاں تک پہنچ چکی ہے۔۔۔؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates AliZafar MeeshaShafi

لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے اداکار علی ظفر کو گلوکارہ میشاء شفیع کیخلاف ہتک عزت دعوی میں جرح کیلئے کل دوبارہ طلب کرلیا۔ علی ظفر نے میشاء شفیع کی جانب سے ہتک عزت دعویٰ کی نقول وصول کرلیں۔

گلوکارہ میشاء شفیع کیخلاف سو کروڑ ہرجانا دعویٰ کیس میں اداکار علی ظفر ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ کی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے کارروائی میں مداخلت پر علی ظفر کی وکیل عنبرین قریشی پراظہار برہمی کیا۔ میشاء شفیع کے وکیل نے علی ظفر سے جرح کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے بیان سے واضح نہیں کہ آپ نے میشا کو ہراساں نہیں کیا، میشاء نے کسی اور کے خلاف جنسی ہراسگی کا الزام کیوں عائد نہیں کیا۔

علی ظفر نے کہا کہ اس کا مجھے علم نہیں، انہوں نے جرح میں سوالوں کے جواب میں کہا میشاء نے کہا تھا کہ علی کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا، مجھ پر خواتین کے منظم گروہ نے الزام عائد کئے۔ سستی شہرت، پیسے اور پیشہ وارانہ حسد کیلئے ایسا کیا جاتا ہے۔دوسری جانب عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سےعلی ظفر پر دو سو کروڑ روپے ہرجانے کے دعوی کی سماعت بھی کی۔ عدالتی حکم پرعلی ظفر کو ہرجانے کے دعوی کی نقول فراہم کردی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0645\u06cc\u0634\u0627 \u0634\u0641\u06cc\u0639 \u06a9\u0627 \u062c\u0648\u0627\u0628\u06cc \u0648\u0627\u0631: \u0639\u0644\u06cc \u0638\u0641\u0631 \u067e\u0631 200 \u06a9\u0631\u0648\u0691 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06c1\u0631\u062c\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062f\u0639\u0648\u06cc\u0670میشا شفیع کے جوابی وار نے عدالتی جنگ کا رُخ بدل کر رکھ دیا۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates AliZafar MeeshaShafi Shame on both of them
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‘\u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u06a9\u0648 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u062f\u0641\u0627\u0639 \u06a9\u0627 \u062d\u0642 \u062d\u0627\u0635\u0644 \u06c1\u06d2’'سعودی عرب کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے' مزید پڑھیئے:
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u06cc\u0628 \u0646\u06d2 \u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u06d2 \u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627\u0621 \u062e\u0648\u0631\u0634\u06cc\u062f \u0634\u0627\u06c1 \u06a9\u0648 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0644\u06cc\u0627سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی گرفتار۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Great job Oops....How to distract attention fm Kashmir ? Arrest Opposition Ldrs. Typical of IK Goldsmith 24-7 Grand Master of Bluff. Witch Hunt of Opposition Continues.....ANP PPP BNP BAP PML MQM Pakistan Multan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0631\u06cc\u0627\u0633\u062a \u0645\u062f\u06cc\u0646\u06c1 \u0686\u0644\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0648\u0642\u062a \u0622\u067e\u06c1\u0646\u0686\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0633\u0627\u0628\u0642 \u06a9\u067e\u062a\u0627\u0646 \u0634\u0627\u06c1\u062f \u0622\u0641\u0631\u06cc\u062f\u06ccچونیاں واقعے پر سابق کپتان بھی برس پڑے۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates ShahidAfridi چل بے بدذات سوری بُذدار ہے تو سہی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u062d\u0633\u0646 \u062f\u0627\u0648\u0691 \u0627\u0648\u0631 \u0639\u0644\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u06a9\u0648 \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a \u067e\u0631 \u0631\u06c1\u0627 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645تازہ ترین۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‘\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0646\u06d2 \u0628\u062f\u0646\u0627\u0645 \u0632\u0645\u0627\u0646\u06c1 \u06af\u0648\u0626\u0628\u0644\u0632 \u06a9\u06cc \u06cc\u0627\u062f \u062a\u0627\u0632\u06c1 \u06a9\u0631\u062f\u06cc’'پاکستانی میڈیا سینسرشپ کے بد ترین دور سے گزر رہا ہے۔۔۔۔' مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates عمران خان کا انجام ہٹلر سے ذیادہ بُرا ہوگا PTI: IK Goldsmith's Zionist Mafia nourished PTI is yet Greater Fraud with Pak Federation facing WAR at multitude of fronts. Facilitating Modi-Netanyahu-Saud cabal, IK Goldsmith thru propaganda ensures pacifying of Pak, execution of their agenda. ANP PPP PML BNP BAP ISPR
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »