پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

بلند و بالا پہاڑوں کے پرخطر راستوں سے نکالی گئی سلاجیت بنتی کیسی ہے اور اس کے فوائد کیا ہیں؟ پڑھیے اس رپورٹ میں۔۔۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

'یہ 1985 کی بات ہے۔ میں نے سوچا کہ یہ سلاجیت آخر کیا چیز ہے کہ لوگ تھوڑا تھوڑا استعمال کرتے ہیں میں ایک کپ پی کر تو دیکھوں۔ خیر ایک کپ تو میں نے پی لیا مگر پھر اچانک سے مجھ پر بےہوشی طاری ہونے لگی۔ میں نے فوراً اپنے اوپر پانی کی ایک بالٹی ڈالی اور ڈاکٹر کی طرف دوڑ لگا دی۔ میں نے انھیں کہا کہ میں نے ایک کپ سلاجیت پی لیا ہے۔ یہ کہہ کر میں گِر گیا۔ چار گھنٹے بعد جب مجھے ہوش آیا تو ڈاکٹر نے ایک زور دار تھپڑ مارا اور کہا کہ ایسا دوبارہ مت...

اور پھر یہی خام مال جو وہ پہاڑوں سے ڈھونڈتے ہیں، شہر میں واپس آکر مخصوص دکانداروں کو بیچتے ہیں جو اسے ایک خاص طریقے صاف کرنے کے بعد آگے بیچتے ہیں۔ غازی اس پورے عمل کے بارے میں کہتے ہیں کہ 'جب بندہ نیچے غار میں اترتا ہے تو نیچے اس کے بیٹھنے کی جگہ ہوتی ہے۔ سلاجیت نکالنے کے بعد بوری میں ڈالتے ہیں اور پھر پہلے اب بوریوں کو اوپر بھیجتے ہیں اور اس کے بعد ہم خود واپس اسی راستے سے رسی کے ذریعے اوپر چلے جاتے ہیں۔'

'عام طور پر لالچ، جلد بازی اور پیسہ کمانے کے چکر میں لوگ اس پانی کو صرف کسی کپڑے میں سے چھان کر اور تین سے چار گھنٹے کے لیے ابالتے ہیں جس سے وہ جلدی گاڑھا ہو جاتا ہے اور اس طرح یہ سلاجیت تیار ہو جاتی ہے مگر اس کے فوائد سے زیادہ نقصانات ہوتے ہیں۔'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظمریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ MaryamNawaz PartyPosition ECP PMLN Politicians Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org president_pmln pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: تھانہ سندر کی حدود میں 2 ملزمان کی 13 سال کے بچے سے مبینہ زیادتیپنجاب کے صوبائی دارالحکومت کے علاقے تھانہ سندر کی حدود میں 2 ملزمان نے 13 سال کے بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوجرخان سے دارالامر اتک سفر، ضمیرچوہدری کی کامیابیوں کی متاثرکن کہانیگوجرخان سے دارالامر اتک سفر، ضمیرچوہدری کی کامیابیوں کی متاثرکن کہانی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی دھرنے کی کال،اراکینِ پارلیمنٹ کی رائےاسلام آباد مارچ کا...; right lawfull مولانا پلیز پاکستان ابھی تو طرقی کی راھ پے چلا ھے آپ دھرنا دے کے کیون اپنا وقت برباد کر رھے ھو خود تو اپنے سیٹ بھی چیت نھین سکے وہان پے جا کے دھرنا دو جہان سے تم سیٹ ھار گئے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی رانا ثناء اللہ کے گھر آمد، اہل خانہ سے ملاقاتلاہور: مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار لیگی رہنماء رانا ثناء اللہ کے گھر گئے اور اہل خانہ سے ملاقات کی ۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لیگی رہنماؤں عظمی بخاری ، سمیع اللہ خان اور دیگر کے ہمراہ منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار لیگی رہنماء رانا ثناء اللہ کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات، معاشی امور پر تبادلہ خیال02:44 PM, 17 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کے وفد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »