کھیل کے میدان سے پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

06:20 PM, 22 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, اسلام آباد:کھیل کے میدان سے پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی ،بحیرہ عرب چیمپئن شپ بیلٹ ٹائٹل فائٹ پاکستان کے مظفر

،بحیرہ عرب چیمپئن شپ بیلٹ ٹائٹل فائٹ پاکستان کے مظفر خان نے اپنے نام کر لیا ۔مہمان خصوصی باکسنگ لیجنڈ حسین شاہ تھے جبکہ ورلڈ باکسنگ کونسل مڈ ل ایسٹ چیمپین عثمان وزیر بھی پاکستانی باکسر کو سپورٹ کرنے کے لیے موجود تھے ۔

اسلام آباد اسپورٹس کمپلکس کے لیاقت جمازیم میں پاکستان اور افغانستان کے باکسرز میں گھمسان کا رن پڑا، پہلے چار رائونڈز میں دونوں باکسرز نے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کیے اور شائقین سے خوب داد سمیٹی ۔مہمان خصوصی باکسنگ لیجنڈ حسین شاہ تھے جبکہ ورلڈ باکسنگ کونسل مڈ ل ایسٹ چیمپین عثمان وزیر بھی پاکستانی باکسر کو سپورٹ کرنے کے لیے موجود تھے ۔پاکستان کے مظفر خان نے فٹ ورک اور لفٹ رائٹ پنچز کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے حریف کو کئی مرتبہ گرنے پر مجبور کیا اور پانچویں رائونڈ میں فیصلہ کن مکا رسید کرتے...

فتح کے بعد مظفر خان نے لیگ کے انعقاد پر منتظمین کا شکریہ ادا کیا اور فتح کو اپنے کوچز اور فینز کی مرہون منت قرار دیا ،پاکستان پروفیشنل باکسنگ لیگ کے چیئرمین جنرل ر احسان الحق کا کہنا تھا کہ ایونٹ کی میزبانی دینے پر ورلڈ باکسنگ کونسل کے صدر کے خصوصی شکرگزار ہیں۔پاکستان بحیرہ عرب کے سولہ ممالک کا میزبان ہے، پاکستا ن کے نوجوانوں میں ریسلنگ،کبڈی اور باکسنگ کا خاص جنون ہے،پاکستان باکسنگ لیگ ملک میں کھیل کو فروغ دے گی،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ آئی ایس پی آر نے ایونٹ کے انعقاد میں ہماری بہت مدد کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھیل ہی کھیل میں زہریلہ اسپرے پینے سے 2بچے جاں بحقکھیل ہی کھیل میں زہریلہ اسپرے پینے سے 2بچے جاں بحق Chiniot Children PoisonSpray Die Brothers ChiniotDc chiniot_police CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبرکے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبر arynewsurdu Dha bharia Town tu bn rha na .... Navi housing nd bahria housing society tu bn rhi na....match bi hu rha t20😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹنڈوالہیار: پولیس نے ایم کیو ایم پاکستان کے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیاایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کے بعد مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کی تھی: پولیس بیغرت نسل پرست پولیس اور حکمران ھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیابرائن لارا اسٹیڈیم ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے گروپ سی کے ایک میچ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو 24 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے شہر دادو میں دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتیدادو(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے شہر دادو میں دلہن کو اس کے شوہر نے ہی دو بھائیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے گھر سروگیسی کے ذریعے ننھے مہمان کی آمد - ایکسپریس اردوپریانکا اور نک نے یہ خبر شیئر کرتے ہوئے اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا اور ایکسپریس والوں کو ماموں بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں Congrats Or express mamu bne ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »