پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برائن لارا اسٹیڈیم ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے گروپ سی کے ایک میچ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو 24 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اس سے قبل قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان قاسم اکرم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ٹاپ آرڈر عبدالفصیح کی نصف سنچری کی بدولت پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنائے۔

عبدالفصیح نے 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی بدولت 68 رنز کی اننگز کھیلی، اوپنر احمد شہزاد نے 43 اور کپتان قاسم اکرم نے 38 رنز بنائے۔ اختتامی اوورز میں معاذ صداقت کی 37 گیندوں پر 7 چوکوں کی مدد سے 42 رنز کی ناقابل شکست اننگز نے بھی اسکور کو 230 کے پار لے جانے میں مدد کی۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر کوارٹرفائنل میں جگہ بنالیپاکستان کے 240 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 215 رنز بناسکی،یوں گرین شرٹس نے میچ 24 سے جیت لیا Chalo shukar hy....or gaand maro in haramiyon ki.... At present in Pakistan an Islamic presidential system should come. Pure Islamic system will come in world when imam Mahdi will come. Political parties are opposing Islamic presidential system because MPA,MNAz will become jobless. Expenditure in presidential system is less. باسم تدريب اليوجا ، يتم خداع الأموال من شيوخ المسلمين الأثرياء في الإمارات العربية المتحدة من خلال الترويج للخداع والمزايا الصحية وما إلى ذلك. ثم يكره الأشخاص الغيورين من المسلمين الوظائف أو يكرهون المسلمين وأصحاب ومشغلي نفس مطاعم دار الضيافة الباهظة الثمن - تحسين الأرباح
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا افغانستان کو 240 رنز کا ہدفپاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 239 رنز بنائے، عبدالفصیح 68 رنز بناکر نمایاں رہے Mushkil lg rha jeetna
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہکراچی کے ایک شادی ہال میں گدھے اورگوشت ملنے پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم خیریت سے تو ہیں؟ hahahhahhahahhahahahahhahaha کیوں نہیں کراچی سے 14 سیٹیں جیتی ہیں یہاں بھی تو اثر نظر آنا چاہیئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

PSL افسران کے بعد اب کھلاڑیوں کے اہلخانہ بھی کورونا میں مبتلا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے شہر دادو میں دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتیدادو(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے شہر دادو میں دلہن کو اس کے شوہر نے ہی دو بھائیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوفروری کے بلوں میں صارفین کو ریلیف ملے گا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »