انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا افغانستان کو 240 رنز کا ہدف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 239 رنز بنائے، عبدالفصیح 68 رنز بناکر نمایاں رہے

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آج تین میچز کھیلے جائیں گے ، پاکستان کی ٹیم اپنا دوسرا میچ افغانستان کے خلاف کھیل رہی ہے۔

گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کو 174 رنز سے اور آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔دونوں ٹیموں کے دو دو پوائنٹس ہیں، پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں زمبابوے کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 115 رنز سے کامیابی حاصل کی جبکہ افغانستان نے پاپوا نیوگنی کو 135رنز سے ہرایا۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mushkil lg rha jeetna

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد کا جھنگ روڈ کئی سالوں سے تباہی کا شکار، شہریوں کو مسائل کا سامناfaisalabad ye b ik road hai jaranwala sy khurrianwala b ni bna فیصل آباد کے سارے روڈز کی بری حالت پے.... لگتا ہے اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں ہے... پاکستان کا مانچسٹر، تیسرا بڑا شہر بنیادی سہولیات سے محروم ہے..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا والدہ کا مذاق اڑانے پراداکارہ نادیہ خان کیخلاف کارروائی کا اعلانPhele Urdu likna Tu sekh lo dunya wala!!! we are with shermeela بدل رہا ھے پاکستان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹاپ آسٹریلوی کرکٹرز نے پاکستان آنے کا ارادہ کرلیا - ایکسپریس اردوصرف اپنے ملک میں کھیلنے سے کھیل کوفروغ نہیں مل سکتا،ایسوسی ایشن چیف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی پاکستان آمد کا احساس ابھی سے محسوس کررہا ہوں، محمد رضوانکیلنڈر ایئر 2021 میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے کرکٹر پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وہ 24 سال بعد دورہ پاکستان سے متعلق آسٹریلیا کے کھلاڑیوں، فینز، براڈکاسٹرز اور میڈیا کی طرف سے سامنے آنے والے بیانات کا خیرمقدم کرتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ سال پاکستان سینما کی بحالی کا سال ہوگا۔فواد چوہدرییہ سال پاکستان سینما کی بحالی کا سال ہوگا۔فواد چوہدری PakFilms PTIGovernment Pakistan FawadChaudhry PakistaniMovies Year2022 DubaiExpo Movies Relesed fawadchaudhry FawadPTIUpdates MoIB_Official PTVNewsOfficial expo2020dubai PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا نظام صدارتی ہو یا پارلیمانی، موضوع پھر زیر بحثپاکستان میں میڈیا بالخصوص سوشل میڈیا پر ان دنوں بحث چھڑی ہوئی ہے کہ ملک کے اندر پارلیمانی نہیں بلکہ صدارتی نظام حکومت ہونا چاہیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »