آسٹریلیا کی پاکستان آمد کا احساس ابھی سے محسوس کررہا ہوں، محمد رضوان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیلنڈر ایئر 2021 میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے کرکٹر پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وہ 24 سال بعد دورہ پاکستان سے متعلق آسٹریلیا کے کھلاڑیوں، فینز، براڈکاسٹرز اور میڈیا کی طرف سے سامنے آنے والے بیانات کا خیرمقدم کرتے ہیں

سال 2021 میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سب سے قیمتی کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے کھلاڑی اوروکٹ کیپر بیٹر نے کہا کہ 24 سال بعد پاکستان کا تاریخی دورہ کرنے پر پوری قوم آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے۔

محمد رضوان پرعزم ہیں کہ دونوں ممالک کے کھلاڑیوں کا آپس میں مضبوط تعلق آئندہ ماہ کھیلی جانے والی اس کرکٹ سیریز کو چار چاند لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیٹ پریکٹس کے دوران مشکل ترین بولر کا سامنا کرنے کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابراعظم کی قیادت میں پاکستان نے کیلنڈر ایئر 2021 میں تینوں طرز کی کرکٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، این سی او سی نے بڑی پابندیاں عائد کردیںاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر ملک بھر میں پابندیاں عائد کردیں،۔ کراچی:--- اگر مجھے یا میری فیملی کو کچھ ہوا تو عمران خان ذمہ دار ہوگا، میں سوچ نہیں سکتا تھا کہ عمران خان میری ماں بہن تک آئیں گے۔ وقار ذکا کا ویڈیو پیغام-!!!' Bullshit....don't need to these type of decision..... Vaccination kis liay hui thi? Pani k teekay thay kia?😂 ajeeb mtlb… pabandiyaan he aed krtay raho… imdaad chaheay hogi na , bandd ho gae ho gi bhikkariyu ko imdad milni..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں اومیکرون کا پھیلاؤ آئندہ 2 سے 3 ہفتے انتہائی خطرناک قرارکراچی : پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے او میکرون وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے آئندہ 2 سے 3 ہفتے انتہائی خطرناک قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوساسلام آباد : پاکستان نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متاثرہ لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا 20 جنوری کو دورہ لاہور کا امکان وزیراعلی بزدار سے ملاقات کریں گےوزیراعظم کا 20 جنوری کو دورہ لاہور کا امکان، وزیراعلی بزدار سے ملاقات کریں گے ImranKhanPTI PTIofficial UsmanAKBuzdar GovtofPakistan CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس کا امریکا سے دوبارہ مذاکرات سے انکار11:39 PM, 18 Jan, 2022, بین الاقوامی, ماسکو: روس نے یوکرین تنازعہ پر امریکا سے مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر اعظم کا اگلے ہفتے سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلانIs it also a fake news? Sh ame Lanat ho dunya news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »