برطانوی وزیر اعظم کا اگلے ہفتے سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اگلے ہفتے سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ اگلے ہفتے سے ان

گلینڈ میں کورونا پابندیوں میں نرمی ہوجائے گی ، ورک فرام ہوم اور بند جگہوں پر ماسک پہننے کی پابندی ختم ہوجائے گی جبکہ ہوٹل اور کلب جیسے عوامی مقامات میں داخلے کے لئے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں رہے گی۔

بوسٹر ڈوز مہم کے بعد انگلینڈ میں اومی کرون کی پیک آچکی ہےجبکہ جاپان نے اومی کرون کے پھیلاؤ کوروکنے کے لئے دارالحکومت ٹوکیو سمیت متعدد علاقوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، فیصلے کے بعد جاپان کی آدھی آبادی پابندیوں کی زد پر آچکی ہے۔ دوسری جانب پیرا گوئے کے صدر ماریو ایبدو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور انہوں نے گھر میں ہی خود کو قرنطینہ کرلیا ، ہانگ کانگ میں چوہوں کی قسم میں کورونا وائرس کے 11 کیسز کی تصدیق کے بعد ہزاروں ہیمسٹرز کو تلف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

His excellency British Prime Minister should follow the rule of Islam'CLEANLINESS IS HALF FATH'to eliminate COVID-19.This rule will also beneficial for all Europe and world at large.But they will certainly not follow the above Golder Rule of Islam. So it means CORONA will persist

Lanat ho dunya news

Is it also a fake news? Sh ame

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کا احساس پروگرام کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کا فیصلہوزیر اعظم نے احساس پروگرام کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں اجلاس طلب کرلیا گیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ PTI ko bakwas krne ki addat hogai hai God bless the Great prime minister of Pakistan 🇵🇰.Stay blessed and Stay happy.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اعظم خان کا والد کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹف ٹائم دینے کا عزمجب اسلام آباد یونائٹیڈ میں نام آیا تو دوستوں سے کہا کہ اب میں ’آفیشلی برگر‘ ہوگیا ہوں، اعظم خان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم سندھ کا عمر کوٹ کے سکول اور کالجز کا اچانک دورہعمرکوٹ (سید ریحان شبیر)وزیر تعلیم سندھ نے عمر کوٹ کے سکول اور کالجز کا اچانک دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا والدہ کا مذاق اڑانے پراداکارہ نادیہ خان کیخلاف کارروائی کا اعلانPhele Urdu likna Tu sekh lo dunya wala!!! we are with shermeela بدل رہا ھے پاکستان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیکساس میں 4 افراد کویرغمال بنانیوالے برطانوی کا پاکستان میں کرمنل ریکارڈ نہیں، پولیسآپریشن میں مارا گیا ملزم فیصل اکرم سال 2007 سے 2020 تک 11 بار پاکستان آیا، حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »