روس کا امریکا سے دوبارہ مذاکرات سے انکار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:39 PM, 18 Jan, 2022, بین الاقوامی, ماسکو: روس نے یوکرین تنازعہ پر امریکا سے مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے

ماسکو: روس نے یوکرین تنازعہ پر امریکا سے مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق روس نے کہا ہے کہ جب تک امریکا ہمارے مطالبات کا جواب نہیں دے گا تب تک مذاکرات نہیں ہونگے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اُس وقت تک مذاکرات دوبارہ شروع نہیں ہو سکتے جب تک مطالبات کا واضح جواب نہ دیا جائے اور امید کریں کہ مذاکرات دوبارہ ہوں۔ ہم سے وعدہ کیا گیا تھا کہ مطالبات کا جواب دیں گے اور ہم انتظار کررہے ہیں۔

دوسری جانب نیٹو چیف اسٹولٹنبرگ نے کہا ہے ہم نے مستقبل میں دوبارہ مذاکرات کیلئے نیٹو اتحاد اور روس کو دعوت دی ہے۔ اس میں دونوں فریقین کے تحفظات کو مدِنظر رکھا جائے گا تاکہ یوکرین پر ممکنہ حملے کو روکا جاسکے۔ خیال رہے کہ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق اینتھونی بلنکن یوکرین کے دورے پر بدھ کو روانہ ہونگے جس میں وہ صدر وولوڈمیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے اور یوکرین کو امریکی حمایت کی یقین دہانی کرائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا روسی صدر سے رابطہ، اسلامو فوبیا سے متعلق بیان کا خیر مقدمپیوٹن پہلے عالمی رہنما ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے جذبات کا احساس کیا: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا 20 جنوری کو دورہ لاہور کا امکان وزیراعلی بزدار سے ملاقات کریں گےوزیراعظم کا 20 جنوری کو دورہ لاہور کا امکان، وزیراعلی بزدار سے ملاقات کریں گے ImranKhanPTI PTIofficial UsmanAKBuzdar GovtofPakistan CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان کا مارچ سے لڑکیوں کے اسکولز کھولنے کا اعلانافغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد لڑکیوں کے تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے تھے اور پوری دنیا کی جانب سے لڑکیوں کے تعلیمی ادارے کھولنے پر زور دیا جا رہا تھا۔ مزید جانیے : Taliban GeoNews Afghanistan اب علیحدہ کلاسوں میں اسلامی پردے میں جایئنگی۔ ماشاءاللہ ❤️ سے بہت اچھا اقدام ہے طالبان کے حوالے سے لڑکیوں کے اسکول 🏫 کھولنے کا اعلان اس کی جتنی تعریف کی جاے وہ بہت کم ہوگی شکر ہے انکو ٢٠ سالوں میں اتنی عقل تو آٸ👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جیمز اینڈرسن کا محمد آصف کی بولنگ سے گُر سیکھنے کا اعتراف2010 کی سیریز میں محمد آصف کی بولنگ دیکھ کر ان کے انداز کو اپنایا، جیمز اینڈرسن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جیمزاینڈرسن کا محمد آصف سے بولنگ کے گُرسیکھنے کا اعترافجیمز اینڈرسن اس وقت ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر ہیں ان کی وکٹوں کی تعداد 640 ہے۔ نال دو چار جوا کھیڈن دی وی ٹپ لے لینی سی۔ میرے ساتھ بینک الحبيب نے فراڈ کیا ہے 50,600 $کا میرے پیسے بھج دئیے انگلینڈ کمپنی کو بھج دیئے اور فیک ڈاکومنٹ مجھے دے دیئے کوئی احساس نہیں کسی کو پلیز میری تکلیف کو سمجھنے کی کوشش کریں جناب وزیراعظم صاحب اللہ کرے صرف بالنگ ہی سیکھی ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عثمان خواجہ کے لئے آسٹریلوی ٹیم کا شراب سے جشن منانے سے گریز - ایکسپریس اردوآسٹریلیا کے کپتان نے کھلاڑیوں کوشراب کی بوتل کھولنے سے روک دیا Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Interesting
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »