کراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے ایک شادی ہال میں گدھے اورگوشت ملنے پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

علاقہ مکینوں نے دعویٰ کیا ہےکہ خالی شادی ہال میں 11 گدھے لائے گئے اور دو روز میں 4 گدھے کم ہوگئے، بچوں نے گدھوں کے کٹے سر دیکھے جو پولیس کے آنے سے پہلے ہی ہٹادیے گئے۔ دوسری جانب ملزمان کا کہنا ہےکہ شادی ہال میں تقریبات کےلیے گائےکا گوشت کاٹا جارہا تھا اور ہال خالی ہونے پر لوگوں نے گدھے باندھے۔.

علاقہ مکینوں نے دعویٰ کیا ہےکہ خالی شادی ہال میں 11 گدھے لائے گئے اور دو روز میں 4 گدھے کم ہوگئے، بچوں نے گدھوں کے کٹے سر دیکھے جو پولیس کے آنے سے پہلے ہی ہٹادیے گئے۔ دوسری جانب ملزمان کا کہنا ہےکہ شادی ہال میں تقریبات کےلیے گائےکا گوشت کاٹا جارہا تھا اور ہال خالی ہونے پر لوگوں نے گدھے باندھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Alla

global informative news: Announcement of Sania Mirza's Twitter Minute

مبارک ہو کراچی والو لاہوریوں کی طرف سے ,,,,😜

Or islamabad aik aisa gadha hai jo awam ko kha raha or uska nam imran niazi begairat ha

Shabanashaukat4 😂😂😂

نیازی تو ابھی تک گھوم رہا ھے

🥴🥴🥴

اک کھوتا اسلام آباد وچ وی ہیگا جے کراچی والیو ایدی وی تکہ بوٹی کھاوء تے پاکستانیاں نوں ایدیاں دولتیاں کولون بچاوء

ہاں بھئی کراچی والو۔۔۔۔ بڑی باتیں کرتے تھے نا لاہوریوں کو 😝😝

اب یوتھیے کراچی والوں کوبھی گالیاں دیں گے😂

Zardari ny try kiya?

DaPakiGuy abhayy ye kiya

Mtlb k ab ye b khein gy .. jinny karachi ni tkya o jmya ni

یہ Ary والوں نے پھر اقرار کیساتھ ملکر افواہ چھوڑی ہوگی

Zabardast menu hai bhai...😜

کیوں نہیں کراچی سے 14 سیٹیں جیتی ہیں یہاں بھی تو اثر نظر آنا چاہیئے

یقیناً وہاں قانون حرکت میں نہیں آئے گا۔

hahahhahhahahhahahahahhahaha

وزیر اعظم خیریت سے تو ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بس کے'اسپائیڈرمین' کنڈکٹر کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جارہی ہے جس میں بس میں سوار شہری کو چلتی بس میں ہوا کے رخ لٹکتے دیکھا جاسکتا ہے۔ Feel your responsibility why you making him hero, no need to highlight his act. Page open ku nhi ho rha Kali patti htaao aage se. Kiya tkleef ho gai he
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی؛ ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن عملے کے احتجاج سے شہری پریشان - ایکسپریس اردوجب تک9مہینے کی تنخواہ نہیں ملتی کام نہیں کرینگے، چھٹی بار ہڑتال کی ہے ،ملازمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہکراچی، اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ Islamabad Karachi Increase Corona Cases COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈی ایچ اے سٹی کراچی کے صارفین کے لئے خوشخبریکراچی : سندھ کابینہ نے قیوم آباد سے ڈی ایچ اے سٹی کراچی لنک روڈ کے لئے تیرہ ارب دس کروڑ روپے کی منظوری دے دی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:گلشن معمار میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاکموٹر سائیکل سوار 2 ملزمان شہری سے لوٹ مارکررہے تھے،پولیس کے پہنچنے پر ملزمان نے فائرنگ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی اس دوران ایک ملزم گولی لگنے سے اوردوسرا فرار ہوتے وقت گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہوا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کنو کے چھلکوں‌ میں حسن کا رازکنو کے چھلکوں‌ میں حسن کا راز ARYNewsUrdu اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »